زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
تفصیلات کے مطابق، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں میلاد صادقینؑ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کربلائے معلٰی کے اعلیٰ سطحی وفد نے شرکت کی۔
پشاور کی معروف دینی درسگاہ جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں ہفتہ وحدت کے موقع پر ’’ختم نبوت اور اتحاد امت کانفرس‘‘ بمناسبت ولادت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کا انعقاد کیا گیا
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران میں کوئلے کی کان میں حادثہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
مقررین نے کہا کہ ہم سب کو مظلوموں کے درد کو سمجھیں اور فلسطین و لبنان کی متحد ہو کر حمایت کریں، اسرائیلی ناسور کسی کو معاف نہیں کرے گا۔
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر محمد اکبر صدیقی نے وفد کے ہمراہ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور پاک محرم ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرور بھائی سے زہرا (س) اکیڈمی میں ملاقات کی ہے۔
سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
علماء کرام و کارکنان اور ڈویژن صدر محمد علی شاکر ضلع صدر مولانا حزب اللہ بھٹو ، جنرل سیکرٹری نوید مصطفٰی چانڈیو ، نائب صدر عنایت علی جروار، و دیگر نے مرکزی سیکرٹری جنرل کا مختلف مقامات پر استقبال بھی کیا۔
چالیس سال حضور ؐنے اس طرح کے گزارے کہ اسی سے معلوم ہورہا تھا کہ جب بعثت ہوگی تو دین کس قسم کا ہوگا۔