13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

06سپتامبر
یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آمنہ بلوچ اس وقت بیلجیم، لیکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ہیں اور ان کی خارجہ سیکریٹری تعینات کا اطلاق 11 ستمبر 2024 کو ہوگا۔

06سپتامبر
نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ آرمی چیف نے اُن کا استقبال کیا، پھر شہباز شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھا کر دعا کی۔

06سپتامبر
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات

ملاقات میں ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

06سپتامبر
ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

انہوں نے کہا ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے ۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت بھی اسی ماہ مقدس میں ہوئی۔

05سپتامبر
حجت الاسلام علامہ سید مرید حسین نقوی کا جامعہ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کا دورہ

حجت الاسلام علامہ سید مرید حسین نقوی کا جامعہ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کا دورہ

شہادت حضرت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مختصر خطاب کیا اور طلباء کرام کو نصیحت کی بعد ازاں طلباء میں عبائیں اور سوٹ تقسیم کیے۔

05سپتامبر
علامہ شبیر میثمی کی جانب سے انٹرفیتھ ریلیشنز علماء کرام کے اعزاز میں ظہرانہ

علامہ شبیر میثمی کی جانب سے انٹرفیتھ ریلیشنز علماء کرام کے اعزاز میں ظہرانہ

قابل ذکر ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے بھی بھرپور انداز میں شرکت فرمائی، بعد ازاں مختلف اہم امور پر بالخصوص ایام ربیع الاول کے حوالے سے اہم موضوعات پر غور و خوص بھی کیا گیا۔

04سپتامبر
امام حسن مجتبیٰ (ع) اپنی سیرت و کردار میں شبیہ رسول (ص) تھے، علامہ مقصود ڈومکی

امام حسن مجتبیٰ (ع) اپنی سیرت و کردار میں شبیہ رسول (ص) تھے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کو بے مثال سخاوت کے سبب کریم آل محمد کہا جاتا ہے۔ آپ نے کئی مرتبہ اپنے گھر کا سارا سامان خدا کی راہ میں دے دیا۔ سواری ہوتی تھی مگر آپ نے 25 مرتبہ پیدل حج کئے۔

04سپتامبر
قومی و ملی امور پر گفتگو جامعۃ الکوثر میں بزرگ علماء کرام کی مشاورت

قومی و ملی امور پر گفتگو جامعۃ الکوثر میں بزرگ علماء کرام کی مشاورت

ملاقات میں قومی و ملی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

03سپتامبر
تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

 شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔