زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: عوام کے مواصلاتی رابطے کے استعمال کی ڈیوائسز کو ہیک کر کے عام شہریوں کا قتل عام ان طاغوتی طاقتوں کا ناقابل معافی جنگی جرم ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سجاد حسین خان کی وفات کے اس پرغم موقعہ پر مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں کانفرنس کی دعوتی مہم جاری ہے
اپنے بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ ہم پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنائیں گے جس کی خاطر 20 لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ دیا گیا، قائداعظم کی روح کو اُس وقت سکون میسر آئے گا جب اُن کا مشن اور مقصد پورا ہوگا۔
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاھور کی لائبریری المنتظر کے مسئول جناب مولانا حجہ الاسلام والمسلمین سجاد حسین خان صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
تحریکِ حسینی کے صدر سید تجمل حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ 21 دنوں سے علامتی احتجاجی دھرنا جاری رہا ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: اگر ہمیں پاکستان کی سالمیت و بقا عزیز ہے تو پھر قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل کرنا ہو گا۔
قائداعظم ؒ کی بتائی ہوئی باتیں جہاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں وہیں بابائے قوم کے کردار نے دنیا اور برصغیر کی نام ور شخصیات کو بھی اُن کی تعریف کرنے اور ان کی بے مثال شخصیت ہونے کا اعتراف کرنے پر مجبور کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں حکومت بلوچستان کے ذمہ داران سمیت دیگر سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماء بڑی تعداد میں موجود تھے۔