زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
قائد مرحوم نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی، ملک کا حل ہی آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔
حکومت پاکستان روڈ کی درستگی کو یقینی بنائے اور بس ڈرائیور کا مکمل معائنہ کے بعد روڈ پہ آنے کی اجازت دی جائے۔
ہم کسی کی مدد سے یا فرقہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ انسانیت کی بنیاد پر حمایت کرتے ہیں اور فلسطین اس کی بہترین مثال ہے
ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور دیگر اہم امور پر غور و خوص کیا گیا
علامہ شبیر حسن میثمی نے کندھ کوٹ سندھ میں شہداء زائرین امام حسین علیہ السلام کے ورثاء سے تعزیت کی اور انہیں تسلی دی۔
حکمرانوں سے ہماری گزارش ہے کہ وہ اہل تشیع کے حقوق کو غصب نہ کریں، ہم اپنے موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی اور مولانا مظہر عباس نے اہم ملاقات کی ہے۔


قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: علامہ سید محمد دہلوی نے اس مشکل دور میں کم وسائل کے باوجود مسلسل اور انتھک محنت سے ملت کو شعور اور اتحاد کی نعمت کا احساس دلایا۔
جمعے کے روز وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہوگئے۔