18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

18جولای
مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج وطن واپس پہنچیں گی

مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج وطن واپس پہنچیں گی

شہید غلام عباس اور شہید حسن عباس کی میت مسقط سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 292 کے ذریعے رات ایک بجے اسلام آباد پہنچے گی۔

17جولای
امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، شہباز شریف

امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اس وقت بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، اس مشکل وقت میں ضروری ہے ہم صبر، اتحاد اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں۔

17جولای
واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے ظلم وجبر کیخلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے،صدر آصف ذرداری

واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے ظلم وجبر کیخلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے،صدر آصف ذرداری

صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ میدان کربلا میں قربانیاں اہل ایمان کے جذبات کو امتحان و ابتلا کے وقت میں جلا بخشتی ہیں۔ آج کشمیری اور فلسطینی بھائی اور بہنوں کو آزمائشوں اور مصائب کا سامنا ہے۔

16جولای
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس

لوگوں کی مذہبی آزادی کو محدود کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، عزاداری پر کسی قسم کی قدغن قبول نہیں کریں گے اور نہ کسی قوت کے عزاداری کے خلاف مذموم عزائم کو کامیاب ہونے دیں گے

16جولای
مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے

مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے

واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت، رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔اس واقعہ کے پس منظر میں نواسہ رسول علیہ السلام کی پرخلوص جدوجہد، آفاقی اصول اور پختہ نظریات شامل ہیں۔

16جولای
علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام نشترپارک کراچی میں شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام نشترپارک کراچی میں شرکت

شیعہ، سنی علماء نے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا، وہاں موجود تمام اہم ذمہ داران و خطیب مرکزی مجلس علامہ سید شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور امن و وحدت کے پیغام کو پھیلانے پر اہم گفتگو بھی کی

14جولای
عراق جانیوالے زائرین سے زائد فیس وصول کرنیوالے سالاروں اور ٹریول ایجنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

عراق جانیوالے زائرین سے زائد فیس وصول کرنیوالے سالاروں اور ٹریول ایجنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ان ٹریول ایجنٹس اور زائرین کیخلاف ایک ہفتے میں کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

14جولای
تحفظ عزاداری کے لیے جام شہادت نوش کرنے والی عظیم شخصیت تھے ترابی صاحب

تحفظ عزاداری کے لیے جام شہادت نوش کرنے والی عظیم شخصیت تھے ترابی صاحب

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: علامہ ترابی نے بالخصوص سرزمین سندھ میں اتحاد و وحدت کے حوالے سے جو خدمات انجام دیں وہ بھی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔

13جولای
پاکستان بھر میں عالمی یوم علی اصغر ع

پاکستان بھر میں عالمی یوم علی اصغر ع

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان شعبۂ خواتین کی جانب سے سندھ بھر میں یومِ علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں خواتین کی کثیر تعداد نے شیرخوار بچوں کے ساتھ شرکت کی اور باب الحوائج علی اصغر علیہ السّلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔