زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے، قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔ قادیانی اپنی کوئی نئی کتاب تیار کرلیں ۔قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر کے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
ملک میں ہونے والی ناانصافی، بےروزگاری، ظلم اور غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف ہم جنگ لڑیں گے، اس بھوک ہڑتال کو تحریک میں بدلنے کے لیے تمام طبقات جمعہ کے روز گھروں سے ضرور نکلیں اور اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت دیں۔
پارکنگ گراؤنڈ میں منعقدہ سالانہ یوم حسینؑ میں فلسطین کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا، جس میں شرکاء نے بڑی تعداد میں فلسطین کے پرچم بلند کرکے شعار بلند کئے۔
صدر وفاق المدارس حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدیران مدارس و اساتید کے نام پیغام جاری کیا۔ پیغام حسب ذیل […]
افسوس ہے کہ کئی مقامات پر نیاز دینے والوں اور سبیل لگانے والوں کو روکا گیا، ایک بڑی تعداد بانیان مجالس اور علماء و ذاکرین کو بھی روکا گیا، سرکاری اہکاروں کے ذریعے ان کو گرفتار کروایا گیا اور ایف آئی آرز کاٹی گئیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عاشورا کے انتظامات پر اہل تشیع علماء اور اکابرین نے بھرپور شکریہ ادا کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس والے خود کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی حفاظت کرتے ہیں، پولیس کی حفاظت کیلئے تمام تر میسر وسائل فراہم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ دھرتی کے عظیم شاعر حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی امام حسین علیہ السلام کے عاشق اور عزادار تھے۔ جنہوں نے کربلا کے شہداء کو سرکیڈارو میں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شاہ سائیں کے مزار کو سیاہ پوش کرنے پر اعتراض بلا جواز ہے اور یہ ناصبی ذہنیت کی پیداوار ہے۔
انہوں نے کہا کہ آخری وقت میں امام حسین علیہ السّلام نے امام سجاد سلام اللہ علیہ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے فرمایا: بنی علی والله لا یسکن دمی حتی یبعث الله المهدی. بیٹا علی خدا کی قسم! میرا خون مہدی کے ظہور تک نہیں رکے گا،
امر باالمعروف نہ کرنے کی دو وجوہات موت کا ڈر اور رزق میں کمی ہوسکتی ہے،جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ