زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پاراچنارشہر اور اطراف میں جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آرہیں۔ زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟
انہوں نے کہا اسماعیل ہنیہ کی پوری زندگی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد میں گذری۔ شہید اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان ہونے کے ساتھ شجاع، اورمدبر رہنما بھی تھے، جنہوں نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
ہم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پرشہید کے تمام اعزہ و اقارب اور بالخصوص رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے اور اس کی تازہ ترین کارروائیاں پہلے سے ہی عدم استحکام کا شکار خطے میں ایک خطرناک اضافہ ہے
وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آ رہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مزید کہا کہ اگر حالات خراب ہو جائیں تو ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ، صوبائی حکومت اور تمام وہ قوتیں ہیں جو حالات خراب کرنا چاہتی ہیں۔
آج معاشره عدم توازن کا شکار ہے، اس کی اصلی وجہ خاندانی مسائل ہیں۔ یہ مسائل کیوں وجود میں آتے ہیں؟ ہمیں قرآن کریم کو چھوڑنے کی سزا مل رہی ہے۔
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، پاراچنار حساس علاقہ ہے جہاں ایک سازش کے تحت کچھ عرصے بعد بے گناہ انسانوں کا خون بہایا جاتا ہے، کچھ ماہ پہلے پاراچنار کے ایک سکول میں 7 اساتذہ کو شہید کردیا گیا، وہ مدد کو پکارتے رہے مگر کسی انتظامی مشینری نے ان کی مدد نہیں کی۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ضلع کرم کے بابصیرت و دانش مند عوام ملک دشمنوں کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، انشاءاللہ وہ دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے