09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

06جولای
’مل کر کام کرنے کے منتظر‘، شہباز شریف اور صدر مملکت کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

’مل کر کام کرنے کے منتظر‘، شہباز شریف اور صدر مملکت کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

ہفتہ کو ”ایکس“ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میرے بھائی ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ہو۔

06جولای
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم بھی مبارکباد کی مستحق ہے کہ جنہوں نے آیت اللہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے طور پر مسعود پزشکیان کا انتخاب کیا ہے۔

05جولای
محرم الحرام، پختونخوا کے 14 اضلاع حساس قرار، سیکورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ

محرم الحرام، پختونخوا کے 14 اضلاع حساس قرار، سیکورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ حساس علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رکھی جائے گی۔ محرم الحرام کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ صحت اور ریسکیو عملے کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی

05جولای
جامعۃ النجف سکردو میں عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد

جامعۃ النجف سکردو میں عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد

مشہور ماہر تعلیم سید ہادی کاظمی نے کہا کہ جامعۃ النجف سکردو ایک ایسا منفرد ادارہ ہے جہاں سے جدید معاشرے کے تقاضوں کے مطابق طلبہ کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہو رہا ہے۔ اس مدرسے کے اساتذہ کرام باصلاحیت اور ماہر ادیب ہیں۔ جس معاشرے میں اہل تقویٰ اور متخصص علما ہوں وہ معاشرے کو تبدیل کرتے ہیں۔

04جولای
عزاداری آئینی وقانونی حق ،محدودیت سے گریز کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

عزاداری آئینی وقانونی حق ،محدودیت سے گریز کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے واضح کیا ہے کہ عزاداری آئینی وقانونی حق ہے محدودیت سے گریز کیا جائے۔

04جولای
وفاق المدارس الشیعہ نے نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا

وفاق المدارس الشیعہ نے نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا

علامہ محمد تقی نقوی، علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم امتحانات مولانا تحسین کے دستخطوں سے نصاب جاری کر دیا گیا ہے۔

03جولای
وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آستانا پہنچے جہاں انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔

03جولای
مجالس، محافل، جلوس ہائے عزا کا آزادانہ انعقاد یقینی بنایا جائے، قائد ملت جعفریہ

مجالس، محافل، جلوس ہائے عزا کا آزادانہ انعقاد یقینی بنایا جائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو الگ الگ خطوط کے ذریعہ آمدہ ماہ مقدس محرم الحرام 1446ھ و صفر المظفر کے اہم امور کے بارے میں متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا، عالم اسلام کی طرح پاکستان میں بھی تمام مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگ بلا تفریق مذہب و مسلک امام انسانیت، نواسہ رسول ص اور ان کے رفقا ء کو اپنے اپنے انداز میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں

03جولای
پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم اسلامی ممالک میں سے ایک ہے

پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم اسلامی ممالک میں سے ایک ہے

ادیان و مذاہب یونیورسٹی ایران کے بانی و سرپرست حجت ‌الاسلام و المسلمین سید ابوالحسن نواب نے بھی ایران و پاکستان علمی اور ثقافتی ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر پاکستان کا سفر کیا۔