13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

03جولای
مجالس، محافل، جلوس ہائے عزا کا آزادانہ انعقاد یقینی بنایا جائے، قائد ملت جعفریہ

مجالس، محافل، جلوس ہائے عزا کا آزادانہ انعقاد یقینی بنایا جائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو الگ الگ خطوط کے ذریعہ آمدہ ماہ مقدس محرم الحرام 1446ھ و صفر المظفر کے اہم امور کے بارے میں متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا، عالم اسلام کی طرح پاکستان میں بھی تمام مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگ بلا تفریق مذہب و مسلک امام انسانیت، نواسہ رسول ص اور ان کے رفقا ء کو اپنے اپنے انداز میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں

03جولای
پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم اسلامی ممالک میں سے ایک ہے

پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم اسلامی ممالک میں سے ایک ہے

ادیان و مذاہب یونیورسٹی ایران کے بانی و سرپرست حجت ‌الاسلام و المسلمین سید ابوالحسن نواب نے بھی ایران و پاکستان علمی اور ثقافتی ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر پاکستان کا سفر کیا۔

03جولای
جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حسینیہ کانفرنس

جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حسینیہ کانفرنس

جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حسینیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے محمد ابراہیم آڈیٹوریم لیاقت نیشنل لائبریری میں عالمی تناظر میں امام حسین علیہ السلام کا پیغام کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی صدارت علامہ شہشناہ حسین نقوی نے کی۔

02جولای
کوئٹہ، بیسویں اجتماعی شادیوں کے تصویری مناظر

کوئٹہ، بیسویں اجتماعی شادیوں کے تصویری مناظر

اجتماعی شادیاں کمیٹی کی جانب سے عید مباہلہ کے بابرکت موقع پر اجتماعی شادیوں کے ذریعے 19 جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کر دیا گیا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بیسویں اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا۔

02جولای
عزاداری پر وزارت داخلہ کے ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں، قائد ملت جعفریہ

عزاداری پر وزارت داخلہ کے ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں، قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عزادار کا موقف یہ ہے کہ مجلس ضرور ہوگی اس کیلئے جتنی بھی قربانی دینا ہو گی، دیں گے، عزادار کو تیار رہنا چاہیے، پُرامن احتجاج کیلئے، اگر مجلس عزا روکی جائے تو اس پر احتجاج ہوگا، عزادار احتجاج کریں گے، ہمارا فلسفہ محاذ آرائی نہیں، بلکہ قربانی ہے اور ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار ہیں، دریغ نہیں کریں گے۔

01جولای
عزاداری امام حسین (ع) ہمارا بنیادی، انسانی اور آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری امام حسین (ع) ہمارا بنیادی، انسانی اور آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے اصحاب باوفا کے ساتھ یزیدی سلطنت کو عبرتناک شکست دی۔

01جولای
وزیراعظم قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیراعظم قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیراعظم آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

30ژوئن
اسلام آباد؛ دوسری سالانہ عظیم الشان ”قومی حسینؑ منی کانفرنس“ کا انعقاد

اسلام آباد؛ دوسری سالانہ عظیم الشان ”قومی حسینؑ منی کانفرنس“ کا انعقاد

سابق صدر اسلام آباد بار کونسل ریاست آزاد نے کہا کہ تحریک کربلا کا منشور ظلم وزیادتی اور ناانصافی کے خلاف قیام کرنا تھا، یہاں بھی عوام کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، ہمیں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور مظلوموں کا ساتھ دینا چاہیے، عالمی استعمار دین اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے جنہیں روکنا اور ناکام بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔

30ژوئن
جناب میثم تمار حضرت علی ع سے مسلسل فیض حاصل کرتے اور علم کی جستجو میں ان کی محفل میں شریک رہتے، سید ساجد نقوی

جناب میثم تمار حضرت علی ع سے مسلسل فیض حاصل کرتے اور علم کی جستجو میں ان کی محفل میں شریک رہتے، سید ساجد نقوی

میثم تمار جن کی کنیت ابو سالم تھی اور جنہیں گوہر نایاب سمجھتے ہوئے امیر المومنین ؑ نے غلامی سے نجات دلاکر آزاد کیا اور یہ خبر دی کہ ”میرے بعد عنقریب حق کی حمایت کی پاداش میں تمہیں گرفتار کرکے سولی پر لٹکایا جائے گا