زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
میثم تمار جن کی کنیت ابو سالم تھی اور جنہیں گوہر نایاب سمجھتے ہوئے امیر المومنین ؑ نے غلامی سے نجات دلاکر آزاد کیا اور یہ خبر دی کہ ”میرے بعد عنقریب حق کی حمایت کی پاداش میں تمہیں گرفتار کرکے سولی پر لٹکایا جائے گا
جامعہ الصادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ حیدر علوی، مولانا یاسین قادری، علامہ اقبال حسین بہشتی، علامہ زاہد کاظمی، علامہ اصغر عسکری، علامہ ثمر عباس نقوی نے خطاب کیا۔
ڈاکٹر فدا عابدی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ غدیر کا واقعہ فقط ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ غدیر کے أثار قیامت تک انسان کے زندگی میں شامل ہیں۔ آج کے جوانوں کو چاہئے کہ فقط منقبت خوانی کو اہمیت دینے کے بجائے پہلے خود سے غدیر کو سمجھے، پھر غدیر کا پیغام اور اہداف دوسروں تک منتقل کرے۔
کانفرنس میں بلتستان کے جید علما، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی، کانفرنس میں علما اور دانشوروں نے اپنے مقالات اور تقاریر کے ذریعے زندگی کے مختلف شعبوں میں محسن ملت کی گراں قدر خدمات پر روشنی ڈالی
آمد محرم الحرام 1446ھ سال 2024 کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کانفرنس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ امام جعفر صادق اسلام میں آباد میں منعقد ہوگی جس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے
اپنے دورے کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ شبیر میثمی نے جامعہ امام صادق (ع) کے مدیر علامہ جمعہ اسدی، شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں علامہ آصف حسینی اور علامہ دبیر حسین اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔
مرکزی رکن مجلس نظارت ڈاکٹر عون ساجد نقوی نے اخلاقی اقدار اور دنیا کے جدید نظام کے متعلق خطاب کیا اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیئے، ورکشاپ میں مرکزی رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان اظہار بخاری نے نوجوانوں سے" نصاب تعلیم" اور "موجودہ دور کے چیلنجز" کے حوالے سے گفتگو کی۔
غدیر ایک نظام کا نام ، اعلان ولایت علی علیہ السلام عقیدہ ختم نبوت کی بہت بڑی دلیل ہے، اسلام کسی کو معاشرے پر قدغن کی آزادی نہیں دیتا، خطبہ جمعہ جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر
پاور پولیٹکس کی کوکھ سے فرعون جنم لیتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو بچوں کو بھی اپنے مفادات کے لئے قتل کر دیتے ہیں، تمام ظلم کے باوجود ہم سب اکھٹے کھڑے ہیں، حکومت نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا ہے