زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گھروں، اسپتالوں کے بعد پناہ گزین کیمپوں کو بھی صیہونیت نے اپنی سفاکیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام طاقتور قوتیں ٹس سے مس نہ ہوئیں۔ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کی بجائے اقوام متحدہ عملی قدم اٹھائے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے پاکستانی حجاج کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حجاج کرام کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
ڈائریکٹر جنرل حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق جون 18 سہہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں پاکستانیوں کی 9 اموات ہوئیں، جن میں 4 منی، 3 عرفات اور 2 مزدلفہ میں اموات ہوئیں۔ انہوں نے بتایا کہ 20 پاکستانی حجاج کی اموات مکہ اور 6 کی مدینہ میں ہوئی۔
علامہ شبیر میثمی نے ایس یو سی کے تمام ذمہ داران کو ہدایات دیں کہ یہ ایام مولا متقیان علی ابن ابی طالبؑ کے خلیفہ بلا فصل ’’ولایت‘‘ کے ایام ہیں، اس حوالے سے پروگرامات کا انعقاد کیا جائے، شیعہ سنی علماء مل کر اس پُر وقار ایام کو پُر نور انداز میں منائیں اور محبت و وحدت کے پیغام کی تشہیر و ترویج میں اپنا علمی و عملی کردار ادا کریں۔
پی آئی اے کی 171 پروازوں کے ذریعے 35 ہزار سے زائد حجاج کرام کو وطن واپس لایا جائے گا۔
علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آج دنیا میں ظالم اور مظلوم کے حامیوں کی نئی صف بندی ہو رہی ہے۔ پوری دنیا کے پاک فطرت، غیرت مند انسان فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، جبکہ ظالم و سفاک استکباری قوتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں۔
انہوں نے کہا: عید الاضحی مسلمانوں کو اپنے ایمان اور ملک و ملت کیلئےبڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی جامعتہ المنتظرمیں ٹھیک 7:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے
ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے علامہ ساجد نقوی کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کیلئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔