زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو شفاعت و جوار آل محمد علیہم السّلام میں جگہ نصیب فرمائے۔
اس موقع پر پسماندگان، انکے عزیز و اقارب اور نقوی خاندان کی خدمت میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔
کراچی پاکستان میں امام خمینی (رح) اور مسئلہ فلسطین اور ایرانی صدر شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سمیت علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
امام خمینی کی بھرپور نظریاتی جدوجہد نے استحصالی اور سامراجی قوتوں کے خلاف تیسری دنیا کی محروم اقوام بالخصوص امت مسلمہ کو مزاحمت کا ایک نیا شعور، ولولہ اور عزم عطا کیا۔
ایس یو سی پاکستان کے سینیئر نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، ایس یو سی لاہور کے رہنما قاسم علی قاسمی سمیت دیگر رہنماوں نے قائد ملتِ جعفریہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے، پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
رہبرِ کبیر حضرت روح آللہ الموسوی الخمینی رضوان اللہ کی 35ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ امام خمینی جیسی تاریخ ساز اور نابغہ روزگار شخصیت کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتا ہوں، آپ دین خدا کے عظیم محافظ، اسلامی اصولوں اور اقدار کے حقیقی نگہبان تھے۔
مذہب شیعہ کی حقانیت کے لئے یہی دلیل کافی ہے کہ ہم جن ہستیوں کو مانتے ہیں وہ کسی کے شاگرد نہیں۔
میٹنگ میں اہل سنت و شیعہ علماء کرام کے علاوہ عراق سے آئے بزرگ علماء و مشایخ بھی شریک تھے۔