13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

20می
حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک با بصیرت انسان، عالم با عمل تھے، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک با بصیرت انسان، عالم با عمل تھے، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

اس غمزدہ موقع پر صدر وفاق المدارس ، نائب صدر و سیکرٹری جنزل اور تمام اراکین وفاق المدارس کی طرف سے رہبر معظم انقلاب ، ملت ایران و خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔ دعا ہے خداوند متعال انکے درجات عالی و متعالی فرمائے۔

20می
آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت ایرانی عوام کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے، علامہ سید فیاض حسین نقوی

آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت ایرانی عوام کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے، علامہ سید فیاض حسین نقوی

اس موقع پر رہبر معظم انقلاب حضرت امام خامنہ ای کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ان عظیم شہداء کے لئے رحمت اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کرتے ہیں

20می
آیت اللہ ابراہیم رئیسی مظلوموں کی امید تھے، علامہ سید مرید حسین نقوی

آیت اللہ ابراہیم رئیسی مظلوموں کی امید تھے، علامہ سید مرید حسین نقوی

یہ عظیم سانحہ رہبر معظم امام خامنہ ای، انقلاب اسلامی ایران اور محور مقاومت کے رکن ممالک اور ایرانی عوام کے لئے مصیبت کی گھڑی ہے

20می
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

خطے میں امن و آشتی کو فروغ دینے کیلئے موثر کردار ادا کرنے والی بے مثال شخصیت حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے با وفا ساتھیوں کے ہمراہ راہی بقا ہوگئے۔

20می
آیت اللہ رئیسی اسلام اور انقلاب کے لئے بڑی برکتوں کا باعث تھے، سید مہدی حسن نقوی

آیت اللہ رئیسی اسلام اور انقلاب کے لئے بڑی برکتوں کا باعث تھے، سید مہدی حسن نقوی

اس دلسوز فقیہ کی رحلت پر ہم حضرت ولی عصر ارواحنا فداہ اور اسی طرح حوزہ علمیہ ، مراجع عظام کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔

20می
رہبر معظم انقلاب،ملت شریف ایران کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

رہبر معظم انقلاب،ملت شریف ایران کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

مکتب اہل بیت کے ان خدمت گزاروں سے جدائی کی ان غمگین ساعتوں میں رہبر معظم انقلاب، شہداء عزیز کے محترم خاندان اور ملت شریف ایران کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور ان شہداء کی بلندی درجات کیلئے دعا گوہیں۔

20می
ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔

20می
آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کیلئے المناک سانحہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کیلئے المناک سانحہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اپنے تعزیتی بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ایران کے صدر غزہ کے مظلومین کی حمایت میں ایک توانا آواز تھے، ایرانی صدر نے اسلام، قرآن اور مظلومین کا ہر پلیٹ فارم پر بھرپور دفاع کیا، آیت اللہ ابراہیم رئیسی ایک باحکمت، جرات مند اور بابصیرت رہنما تھے، عالم اسلام کو اپنے اس نڈر رہنما پر فخر ہے۔

19می
قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ ساری قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔