13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

22می
وزیر اعظم شہباز شریف نے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے مزید کہا کہ مرحوم ایرانی صدر پاکستان کے عظیم دوست تھے۔ ان کے گزشتہ ماہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی عوام کے ساتھ گزرے لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

22می
علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت

علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت

وفد میں علامہ غلام باقر گھلو صاحب, علامہ اعجاز حسین حیدری صاحب ودیگر علماء کرام بھی ہمراہ تھے.

22می
وزیراعظم وفد کے ہمراہ ایران جائیں گے

وزیراعظم وفد کے ہمراہ ایران جائیں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے آج ایران جائیں گے۔

21می
سندھ اسمبلی کا اجلاس، ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقا کی شہادت پر تعزیتی اجلاس بن گیا

سندھ اسمبلی کا اجلاس، ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقا کی شہادت پر تعزیتی اجلاس بن گیا

قرارداد میں کہا گیا کہ ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر یہ ایوان گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اسلامی اور ثقافتی تعلقات ہیں، ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر تسلیم کیا

21می
شہید صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستانی وزیراعظم

شہید صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستانی وزیراعظم

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ برابر شریک ہے۔

21می
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ وفد کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

20می
صدر پاکستان آصف زرداری شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت کریں گے

صدر پاکستان آصف زرداری شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت کریں گے

پاکستانی صدر آصف زرداری شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔

20می
ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جانگزار حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی خطہ میں امن قائم کرنے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں

20می
عالم اسلام کے عظیم ہیرو ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے، علامہ عارف حسین واحدی

عالم اسلام کے عظیم ہیرو ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین واحدی نے جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر عالم اسلام کے عظیم ہیرو انتھک مجاہد آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے مخلص و باوفا ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔