زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
دونوں رہنماوں نے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ، محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگ علماءکی محنتوں کی وجہ آج پاکستان بھر میں مدارس دینیہ کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر جدید کا کورس چھ سال پر مشتمل ہوگا۔ پہلے دو سال میں کالج کی تعلیم اور شرح لمعہ کی پہلی جلد مکمل ہوگی
بعد نمازِ مغربین آقائے شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کیلئے دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا۔ مولانا کاظم علی حیدری نے دعائے کمیل کی تلاوت کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر (28 مئی) کی مناسبت سے جاری پیغام میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج نے “یوم تکبیر” کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایگری کلچر ڈیمانسٹریشن زونز کا قیام سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالے سے اہم منصوبہ ہو گا۔ متعلقہ وزارتیں پاکستان چین کے تعاون کے نئے منصوبوں کے حوالے سے تیاری اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھائے کے لیے اقدامات کریں۔ برآمدات بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دینے میں سے چین پاکستان کا مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ابراہیم رئیسی کی ہمسایہ مسلم ممالک سے بہتر تعلقات کی پالیسی کو جاری رکھیں گے، قونصل جنرل ایران آغا موحد فر
مولانا باقر نقوی نے اپنی پوری زندگی قرآن کی خدمت اورمکتب اہل کی ترویج میں گذار دی، مجلس ترحیم سے خطاب
ہمیں سپر طاقت سے تعلقات استوار رکھنا چاہئے۔ اسلام کی نگاہ میں سپر طاقت فقط ایک ہی ہے اور وہ ذات اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اگر ہمارا تعلق حقیقی معنیٰ میں خدا کے ساتھ مضبوط ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی
مجلس قر آن خوانی میں جامعہ کے اساتید اور طلاب کے علاوہ دیگر مومنین بھی شرکت کی۔ قرآن خوانی کے اختتام پر حجت الاسلام والمسلمین استاد عباس علی سعیدی نے شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔