13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

19می
ولادت با سعادت امام رضا کی مناسبت سے تمام مومنین کو مبارک ہو، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ولادت با سعادت امام رضا کی مناسبت سے تمام مومنین کو مبارک ہو، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت سے گیارہ ذی القعدہ حضرت امام رضاعلیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت تک کے ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے

19می
ایرانی صدر کے ساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایرانی صدر کے ساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

تمام حضرات سے ان کی سلامتی اور عافیت کے لئے دعائیں جاری رکھنے کا کہا ہے

19می
خداوند آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
19می
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر، وزیرخارجہ اور دیگر لوگوں کے ہیلی کاپٹر سے متعلق خبر پر گہری تشویش ہے۔

19می
امام رضاؑ نے نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں قائد ملت جعفریہ

امام رضاؑ نے نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں قائد ملت جعفریہ

امامؑ نے دین کی خاطر، اُمت مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اس منصب کو قبول کرکے عالم اسلام اور انسانیت کی رہبری و ہدایت کی، قائدملت جعفریہ

19می
ملتان، جے ایس او پاکستان کا اجلاس مجلس عاملہ، محمد ہادی مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب

ملتان، جے ایس او پاکستان کا اجلاس مجلس عاملہ، محمد ہادی مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب

اجلاس کی صدارت مرکزی صدر محمد اکبر کر رہے ہیں، سیکرٹری نظارت جے ایس او پاکستان حسن عباس نے اراکین عاملہ سے مجلس عاملہ کی رکنیت کا حلف لیا، اجلاس عاملہ میں مرکزی کابینہ کی منظوری بھی دی گئی ہے، علاوہ ازیں اجلاس عاملہ میں سالانہ پروگرام پیش کیا جائے گا، اجلاس عاملہ کل اختتام پذیر ہوگا۔

19می
امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخواہ پشاور کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخواہ پشاور کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخواہ پشاور کے وفد نےملاقات کی ہے۔

19می
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا مولانا باقر نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا مولانا باقر نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے اپنے ایک پیغام میں علامہ صفدر حسین نجفی کے بھائی مولانا سید باقر نقوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

17می
قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پابندیوں اور مہنگائی کے باوجود ایرا ن کی طاقت بڑھ رہی ہے ، جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ