صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
علامہ سبطین سبزواری نے کہا یاد رہے کہ ’رحمت اللہ اور لعنت اللہ‘ اپنا مصداق خود ڈھونڈ لیتے ہیں ،جو شخص آل رسول ، صحابہ کرام اورعام مسلمانوں کا قاتل ہو ،دین مبین کا مذاق اڑاتا ہو۔نبی اور قرآن کی توہین کرتا ہو۔تو وہ لعنت اللہ ہے یا رحمت اللہ ؟کیا یہ شخص اسلام اور صحابہ رسول کا محافظ ہو سکتا ہے؟ صاحبان بصیرت کے فیصلے کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160 عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔
چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی قطب کی عقبی جانب لینڈ کروایا جائے گا۔ اس کے بعد مین لینڈر چانگ ای 6 مشن سے یکم جون کو علیحدہ ہو جائے گا، جس کے بعد 2 جون کو چانگ ای 6 مشن قمری سطح سے مٹی اور چٹانوں کے سیمپلز جمع کرے گا ۔
انہوں نے کہا کہ یہ جملہ تو آپ سب نے سنا ہوگا کہ جب امام خمینیؒ عراق میں مقیم تھے، پوچھا گیا کہ آپ جس فورس کے ذریعہ انقلاب لانا چاہتے ہیں وہ تو کہیں نظر نہیں آتی؟
صدر محفل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ بعض افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں نابغہ کہا جاتا یے۔ اسی لیے بے پناہ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیات کو نابغہ کہا جاتا ہے۔ ایسی شخصیات مسلمانوں اور غیر مسلموں دونوں کے ہاں پائی جاتی ہیں۔
حکمران سیاستدان آپس میں لڑ رہے ہیں، انہیں کسانوں کی حالت زار کا کوئی احساس نہیں، کسان کوقومی خزانے سے تنخواہ ملتی نہیں، فصل ذریعہ آمدن ہے، کسان گندم کاٹ چکا ،کوئی خریدنے والا نہیں، صدر وفاق المدارس الشیعہ کا خطاب
پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔
مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے وفد کے ہمراہ جامعہ المنتظر لاہور میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات کی ہے۔
اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی