صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی ہے۔
سیکرٹری جنرل نے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سلام اور موجودہ صورتحال کے حوالے پیغام بھی پہنچایا، علامہ باقر الحسینی نے سیکرٹری جنرل کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کے تقریر شروع کرتے ہی شرکا میں سے چند نوجوانوں نے اٹھ کر اونچی آواز میں مکالمہ شروع کردیا۔ طالب علموں کی جانب سے غزہ اور فلسطین کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔
ایرانی صدر کا گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاک ایران تعلقات خراب نہیں کر سکتی۔
رہبر معظم نے کہا ہے کہ مقامی پیداوار بڑھنے سے حکومت اور عوام کی دولت بڑھ جاتی ہے اور مزدور کی جیب بڑھ جاتی ہے۔
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران متعدد مفاہمت معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے جبکہ اقتصادی تعاون کو تیز کرنے، اقتصادی اور تکنیکی ماہرین، چیمبرز آف کامرس کے وفود کے باقاعدہ تبادلے کی سہولت پر بھی اتفاق کیا۔
برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید، دورئہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئیگی،مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات اور ہم سے مفارقت بہت عظیم صدمہ ہے جسے ہم بھول نہیں سکتے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اقبال کی فکر نے ہمیں انقلاب اسلامی کیلئے راہ دکھائی، یقیناً اقبال کے افکار امت مسلمہ کی عظمت رفتہ کو واپس لانے کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔