13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

21آوریل
علامہ اقبال کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ بنی رہے گی، قائدملت جعفریہ

علامہ اقبال کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ بنی رہے گی، قائدملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ مصور پاکستان نے امت مسلمہ اور بالخصوص برصغیر کے مسلمانوں کی جس جانب رہنمائی کرائی اور امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی اس پر عمل پیراہونے کی ضرورت ہے۔

21آوریل
پاک ایران مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پاک ایران مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ طویل عرصے سے زیر التوا ہے، پاکستان توانائی کے بحران سے گذر رہا ہے، اسے بھی حل ہونا چاہیے۔ اسلا می جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان خیر سگالی کا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور ایران مضبوط ہو جائیں تو امت مسلمہ کا توانا اورمضبوط بازوہوں گے۔

21آوریل
علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

اقبال نے مسلمانوں کو غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے نسلی و فرقہ وارانہ تفریق کو بالائے طاق رکھ کر باہم متحد ہونے کی تلقین کی۔

20آوریل
رہبر انقلاب دنیا کے رہبروں میں بے مثال شخصیت کے مالک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

رہبر انقلاب دنیا کے رہبروں میں بے مثال شخصیت کے مالک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ اسی لئے انقلاب اسلامی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خمینی الوجود و خامنہ ائ البقاء ہے، یعنی انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ہیں تو اس کے محافظ رہبر سید علی خامنہ ائ ہیں۔

20آوریل
جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ ان مقدس ہستیوں کے مزارات کے انہدام پر مسلمان افسردہ اور پریشان ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے جس کیلئے مسلم حکمران اپنی کوششوں کو تیز سے تیز کریں

20آوریل
ایران پر استعمار کی نئی پابندیوں کا اعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے، علامہ ساجد نقوی

ایران پر استعمار کی نئی پابندیوں کا اعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے، علامہ ساجد نقوی

ان کا کہنا تھا کہ ہمسائیہ ممالک پر بین الاقوامی قوانین و اقوام متحدہ کی چارٹرڈ کی کونسی خلاف ورزی ہے جو نہیں کی گئی اور حملے کئے گئے اس پر عالمی استعمار نہ صرف خاموش تماشائی بلکہ دراصل اس ظلم میں شریک کار اور پشتی بان کے طور پر شامل ہے

17آوریل
سعودی سرمایہ کاری منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

سعودی سرمایہ کاری منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ اور متعلقہ حکام کی سعودی وفد کے کامیاب دورے کیلئے کاوشوں کی پزیرائی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد پاکستانی وزراء اور حکام کی تیاری سے متاثر ہوا اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود نے اس کا برملا اظہار کیا، سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

17آوریل
جنت البقیع کی مسماری کا سعودی اقدام امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے، علامہ صادق جعفری

جنت البقیع کی مسماری کا سعودی اقدام امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے، علامہ صادق جعفری

علامہ صادق جعفری نے کہا کہ دین کے نام پر نبی زادی کا روضہ زمین بوس کرنے والوں کا سماجی اعتبار سے عمل و کردار تبدیل ہوچکا ہے، جنت البقیع کی ازسر نو تعمیر پر سعودی حکومت کی طرف سے انکار کا کوئی اخلاقی جواز اب باقی نہیں بچا،

16آوریل
8شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن، علامہ ڈومکی

8شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن، علامہ ڈومکی

انہوں نے کہا کہ آل سعود نے شعائر اللہ کی توہین کرتے ہوئے سرزمین وحی پر فحاشی و عریانی کو فروغ دیا۔ حجاب اور شعائر دین کو پامال کیا۔ جبکہ امریکہ اور اسرائیل کی غلامی اختیار کرتے ہوئے یمنی مسلمانوں پر بمباری کی۔ اور فلسطین و قبلہ اول مسجد اقصیٰ سے خیانت کی۔