13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

12آوریل
بلا تفریق عوامی خدمت کا تسلسل اور عملی جدوجہد کا سفر جار ی ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

بلا تفریق عوامی خدمت کا تسلسل اور عملی جدوجہد کا سفر جار ی ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

ملک بھر میں آئین کی بالادستی ، قانون کی حکمرانی ، عادلانہ نظام کا قیام ،اتحاو وحدت کا فروغ، تحفظ عزادری اور ملکی ترقی کیلئے ہمیشہ سرگرم عمل رہیں گے

12آوریل
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں نماز عید الفطرمولانا ضیاءالحسن نقوی، مولانا غلام شبیر نقوی النجفی نے پڑھائی

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں نماز عید الفطرمولانا ضیاءالحسن نقوی، مولانا غلام شبیر نقوی النجفی نے پڑھائی

عالم اسلام کو اسرائیل کے مقابلے میں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، علماءکا خطاب

12آوریل
صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

11آوریل
اسرائیل کے سنگین ترین جنگی جرائم پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیلنے رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسرائیل کے سنگین ترین جنگی جرائم پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیلنے رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل طاقتوں کے خلاف اسماعیل ہنیہ کی قربانیوں،ان کے غیر معمولی مزاحمتی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

11آوریل
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات

ملاقات میں عید الفطر کے بعد مختلف تنظیمی پروگرامات کے انعقاد کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی اور بعض پروگرامات کو قائد محترم کی رہنمائی کی روشنی میں حتمی شکل دی گئی۔

11آوریل
 عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی

 عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی

ان کا کہنا تھا یہ اسلامی تہوار درصل اجتماعیت کا مظہر اور باہمی اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں پر خدا کی طرف سے یہ ذمہ داری عائد ہے کہ اپنی خوشیوں میں تمام عزیز و اقرباء ،دوست احباب کے ساتھ ساتھ معاشرے کے غریب طبقے کا خیال رکھیں اپنی خوشیوں میں انھیں ہرگز نظر انداز مت کریں۔

10آوریل
علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں نماز عید الفطر کراچی میں ادا کی گئی

علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں نماز عید الفطر کراچی میں ادا کی گئی

اس موقع پر مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی گئی اور ان کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں کی گئی،

10آوریل
ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر آج ہوگی

ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر آج ہوگی

ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا

09آوریل
پوری قوم عید کی خوشیوں میں مظلومین فلسطین و کشمیر کو بھی یاد رکھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پوری قوم عید کی خوشیوں میں مظلومین فلسطین و کشمیر کو بھی یاد رکھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اپنے پیغام میں ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ جب ہم مظلوم کشمیریوں بالخصوص فلسطینیوں پر کفار کے مظالم دیکھتے ہیں تو کلیجہ پھٹتا ہے، اُمہ کے بیشتر حکمران صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنا خصوصی کرم فرمائے تاکہ یہ مظلوم آزاد فضائوں میں سانس لے سکیں۔