صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ملاقات میں عید الفطر کے بعد مختلف تنظیمی پروگرامات کے انعقاد کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی اور بعض پروگرامات کو قائد محترم کی رہنمائی کی روشنی میں حتمی شکل دی گئی۔
آپ کا تعلق نجف اشرف کے اس علمی خانوادے سے تھا جس میں ہر دور میں بلند پایہ علماء پیدا ہوتے رہے۔ تالیف و تحقیق اور تدوین و تدریس کے شعبوں میں شہید کی مہارت اپنی مثال آپ تھی۔
رہبر معظم انقلاب کے فرمان کے مطابق پچیس سال تک اس دنیا کے نقشے پر اسرائیل کا وجود نظر نہیں آئے گا لیکن اسرائلیوں کا مظلوم فلسطینی بچوں اور خواتین پر ظلم ستم سے ایسا لگتا ہے کہ 25 سال سے پہلے ہی اسرائیل نیست و نابود ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
امام جمعہ نے کہا رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ نے تزکیہ نفس کی طرف متوجہ کیا ہے، کیونکہ خالق کائنات انسان کا طبیب ہے وہ جانتا ہے کہ انسان کی ضروریات کیا ہیں۔
شیعہ علماء کونسل اور جے ایس اوپاکستان اور شہریوں کی جانب سے قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کیخلاف نماز ہے، مرکزی القدس ریلی سیجمعہ کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرے
یوم القدس فلسطین کے ساتھ ساتھ کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلومین کے لئے آواز بلند کرنے کادن ہے۔
شہدائے فلسطین چوک پر پہنچ کر تختی کی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ریاستیں متحد و منظم ہو کر اسرائیل کے خلاف جہاد کا علان کریں۔غزہ میں کربلا کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔بچوں اور عورتوں کو بھی بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے۔پانی و خوراک بند جب کہ علاج کی سہولت بھی ختم کر دی گئی ہے۔گرفتاریاں کر کے عقوبت خانوں میں تشدد کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن مذہب و مسلک اور قومی و لسانی تفرقے ایجاد کرکے اسلامی وحدت کو ریزہ ریزہ کر رہا ہے اب بھی وقت ہے کہ مسلمان حکومتیں اور حکمران ہوش کے ناخن لیں اور اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ حمایت اور شیطان استائیل سے نفرت و بیزاری کا اظہار کریں۔
کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ ماہ رمضان کے آخری جمعۃ المبارک کو یوم القدس سرکاری سطح پر منایا جائے اور تمام سفارتی مشن اس حوالے سے تقریبات کا اہتمام کریں