09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

24مارس
قرآن مجید سمجھ کر ، تدبراور غورو فکر کر کے پڑھنا چاہیے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید سمجھ کر ، تدبراور غورو فکر کر کے پڑھنا چاہیے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا ضروری ہے کہ اس مہینہ میں تلاوت قرآن مجید کی جائے۔ قرآن مجید کی تلاوت کے آداب میں سب پہلی چیز قرآن مجید کی عظمت کا اقرار ہے کہ انسان کے دل میں ہو کہ اللہ تعالیٰ کی کتا ب میں ٹیڑھا پن نہیں اور ہر لحاظ سے عظیم ہے ۔دوسرا اللہ تعالیٰ کی عظمت انسان کے دل میں ہو۔

24مارس
ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

واضح رہے کہ ماسکو میں دہشت گردوں نے ایک کنسرٹ ہال میں فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کرکے 115 افراد کو ہلاک اور 140 زخمی کردیا۔

23مارس
23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: 1947ء کے بعد پاکستان میں آنے والے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئیں۔

23مارس
رمضان المبارک قرآن کریم کی بہار کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

رمضان المبارک قرآن کریم کی بہار کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

علامہ مرید نقوی نے کہا دختر رسول سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا دنیا سے رخصت ہونے لگیں تو امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو اپنی قبر پر قرآن مجید کی تلاوت کی وصیت فرمائی۔

21مارس
سیدہ خدیجۃ الکبریؑ کو دین اسلام میں بڑی فضیلت حاصل ہے، سدرہ کرامت

سیدہ خدیجۃ الکبریؑ کو دین اسلام میں بڑی فضیلت حاصل ہے، سدرہ کرامت

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا ”سیدہ خدیجۃ الکبری ؓ کانفرنس“ سے خطاب میں کہنا تھا کہ اُم المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری ؓ مسلم خواتین کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں، حضرت سیدہ خدیجہؑ حسن سیرت، اعلیٰ اخلاق و بلند کردار کی وجہ سے ”طاہرہ“ کے لقب سے مشہور تھیں۔

21مارس
ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کیلیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، وزیراعظم

ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کیلیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔

20مارس
اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

20مارس
خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

19مارس
معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کی جائے تاکہ انہیں مطلوبہ اشیائے ضروریہ اور ادویات تسلسل کے ساتھ پہنچتی رہیں۔