صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بابرکت مہینے میں مسلمانوں کو اپنی اصلاح اور نفس کی تعمیر نو کے لئے ذکر خدا سے مدد حاصل کرنی چاہیئے اس مہینے کے مبارک ایام میں بندگی و عبادت، صلہ رحمی، گناہوں سے پرہیز، واجبات کی ادائیگی، اعمال حسنہ کی انجام دہی، طلب مغفرت و رحمت اور پروردگار کی قربت کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیئے۔
تنظیم المکاتب پاکستان کے تحت جشن امام مہدیؑ اور تعلیمی کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں علامہ رضی جعفر نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں شہر میں چلنے والے مدارس کے طلبہ و طالبات کے علاوہ اندرون سندھ سے آئے ہوئے طالب علم بھی شریک ہوئے جبکہ نامور علماء کرام، دانشور حضرات، شعراء اور قلمکار بھی شریک تھے۔
اصغریہ تحریک کے چیئرمین سید حسین موسوی نے پہلی نشست میں حسینی اصلاحی تحریک کے موضوع پر درس دیا، جس کے بعد اصغریہ تحریک کے سابقہ مرکزی صدر ثابت علی ساجدی نے ماحولیاتی تبدیلی پر پریزینٹیشن پیش کی
اس موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مدرسہ حفاظ القرآن کے کامیاب حفاظ کرام میں اسناد تقسیم کی گئیں اور کلیہ اہلبیت کے فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی کی گئی۔
حسب سابق امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں تبلیغی خدمات انجام دینے کے حوالے سے طلاب کرام کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امت مسلمہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ماہ مبارک کے دوران وحی الہٰی کتاب قرآن کریم کے مطالعے کو بالخصوص اپنی عادت بنائیں اور اس کے معانی و مفاہیم پر خصوصی توجہ دے
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے لیے کہا جواب نہیں آیا۔
19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔