صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تمام پینلز کے سامنے کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔
مہتمم اعلیٰ جامعہ المنتظر نے کہا کہ 1974ء میں قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی بحث میں رکن قومی اسمبلی عباس حسین گردیزی مرحوم کے توسط سے شیعہ علماء آیت اللہ محمد حسین نجفی رحمة اللہ علیہ اور آیت اللہ حسین بخش جاڑا رحمة اللہ علیہ کی طرف سے فتاویٰ اور دلائل پر مبنی موقف پیش کیا گیا۔
صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے جس کے بعد نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے 16ویں قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا بھی فلسطینیوں کے قتلِ عام میں برابر کا حصہ دار ہے۔
تقریب میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور ناظم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہوئے ہیں، یہ مسلمانوں کا ہی نہیں انسانیت کا مسئلہ ہے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام کاموں کو روکتے ہوئے منظوری کے لیے اپنی پاس آنے والی سمریاں واپس بھیج دیں۔
انہوں نے کہا مھدی موعود عج عدل الہی کی بنا پر عالمی حکومت قائم کریں گے آپ کے قیام کے بعد عدل و انصاف کا بول بالا ہوگا اور ظلم و ستم کی جڑیں خشک ہو جائینگی۔