13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

18فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام4مارچ سے امتحانات شروع ہوں گے۔ جس کے لئے ملک بھر میں امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ یہ مراکز چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قائم کیے گئے ہیں۔

15فوریه
مولانا پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری رحلت فرما گئے

مولانا پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری رحلت فرما گئے

دانشگاہ امام خمینی (رح) کے سابق استاد، جامع مسجد کینٹ کے نائب امام جمعہ اور اردو یونیورسٹی کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری کا آج قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔

15فوریه
علامہ شبیر میثمی اور زاہد آخونزادہ کی علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی اور زاہد آخونزادہ کی علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

ملاقات میں حالیہ انتخابات، سیاسی و مذہبی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوض کیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر علامہ ساجد نقوی نے رہنمائی کی۔

13فوریه
 انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، معصومہ نقوی

 انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، معصومہ نقوی

انہوں نے کہا کہ کہ رہبر کبیر حضرت امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی برپا کرتے ہوئے قرآن کریم و رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آفاقی تعلیمات کو مدنظر رکھا یہی وجہ ہے کہ تمام تر پراپگینڈہ اور سازشوں کے باوجود یہ انقلاب و نظام آج تک قائم دائم ہے

13فوریه
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو شرکت کی دعوت دیدی گئی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو شرکت کی دعوت دیدی گئی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی شہید کی ملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے طلباء رہنماوں کو بھی نصیحت کی کہ وہ شہید کی فکر کو مشعل راہ بنائیں تو کامیابی ان کے قدم چومے گی۔

12فوریه
امام حسین (ع) کا یوم ولادت تمام انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

امام حسین (ع) کا یوم ولادت تمام انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 3 شعبان المعظم نواسہ پیغمبر اکرم (ص)، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

11فوریه
یہ انقلاب عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یہ انقلاب عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انقلاب اسلامی ایران کی45 ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کا پیغام

09فوریه
سفر مدینہ ۲۸ رجب کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

سفر مدینہ ۲۸ رجب کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

تحریک کربلا سے آج بھی دنیائے عالم میں چلنی والی آزادی و حریت کی تحریکیں استفادہ کررہی ہیں اور چونکہ امام حسین ؑ کی جدوجہد ایک تحریک اور نظام کا نام ہے اس لئے ہمارے لئے مشعل راہ اور رہنمائی کا باعث ہے

08فوریه
ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔