صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
کشمیری اور فلسطینی عوام اللہ تعالیٰ سے ہماری شکایت کریں گے اور روز قیامت ہمارا احتساب ہوگا ،صدر وفاق المدارس الشیعہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت آج رات 12 بجے ہے۔
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ جھنگ کے حلقہ 109 پر مرکزی سیاسی سیل نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم شیخ وقاص اکرم صاحب کی حمایت کرینگے، جھنگ کی باشعور شیعہ سنی عوام کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ شیخ وقاص اکرم اور انکے پینل کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں، یہ کامیابی جھنگ اور وہاں کے غیور عوام کی بڑی فتح ہوگی۔
منحرف قوتوں کے دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو علم و حکمت سے ناکام بنایا
رئیس الوفاق المدارس نے زوردیا کہ لوگ فضول خرچی چھوڑ دیں۔ اللہ نے آپ کو بہت دیا ہے تو اس طرح کی فضول خرچیاں کرنے کی بجائے اپنے گھرکی اضافی چیزیں غریبوں میں تقسیم کردیں۔
وفد میں چیئرمین الصادق ٹرسٹ کیپٹن سید محسن رضا رضوی ،سید محمد علی کاظمی اور سید قسور عباس نقویشامل تھے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کے دورہ پاکستان میں دونوں ملکوں نے تجارت اور سیکیورٹی سمیت مختلف میدانوں میں تعاون کو فروغ اور انسداد منیشات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ اقدامات انجام دینے پر اتفاق کیا ہے۔
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں اور منہاج یونیورسٹی لاہور اور الصادق انسٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فنانس، تکافل پاکستان کے درمیان تعلیمی سرگرمیوں میں باہمی تعاون کے لیے تفاہم نامہ پر بھی دستخط کیے۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 42 سے شیعہ علماء کونسل کے امیدوار علامہ دبیر حسین نے قوم کے بہتر مفاد کی خاطر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا۔