03می
او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔

13مارس
کوہاٹ میں شہداء کچئ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

کوہاٹ میں شہداء کچئ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

کچئ کوہاٹ میں شہداء کچئ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے عظیم الشان عظمت شہداء کانفرنس کا انعقادکیا گیا۔ جس میں سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی صاحب نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔

13مارس
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی کی کراچی کی سالانہ تقریب میں شرکت

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی کی کراچی کی سالانہ تقریب میں شرکت

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیراہتمام پندرہویں سالانہ قرآن و حدیث مقابلوں کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی نیز سندھ اور بلوچستان کے علمائے کرام طلبہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

13مارس
حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزراء اعظم، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں۔

13مارس
جامعۃالکوثر کا سالانہ پروگرام برائے فارغ التحصیلان خوبصورت روایات کا امین

جامعۃالکوثر کا سالانہ پروگرام برائے فارغ التحصیلان خوبصورت روایات کا امین

پروگرام میں فارغ التحصیل طلاب کرام کے سر پر تاج روحانیت ، عمامہ عز و شرف بدست شیخ الجامعہ رکھا گیا اور ان طلاب کرام کو اسناد سے نوازا گیا

12مارس
مظفرآباد کشمیر میں امام مہدی (ع) منجی عالم بشریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

مظفرآباد کشمیر میں امام مہدی (ع) منجی عالم بشریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان "امام مہدی منجی عالم بشریت“ منعقد ہوا۔

12مارس
عصر حاضر کی پریشان انسانیت کسی مسیحا کی منتظر ہے جو دنیا میں پھیلے ہوئے ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے روئے زمین پر عدل و انصاف کا نظام قائم کرے،علامہ مقصود ڈومکی

عصر حاضر کی پریشان انسانیت کسی مسیحا کی منتظر ہے جو دنیا میں پھیلے ہوئے ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے روئے زمین پر عدل و انصاف کا نظام قائم کرے،علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ جو امام عصر علیہ السلام کا سپاہی بننا چاہتا ہے اسے چاہیئے کہ وہ نائب امام کے لشکر میں شامل ہو جائے۔ اسی لئے شہید آیت اللہ سید دستغیب شیرازی نے کہا تھا کہ جو امام زمانہ علیہ السلام کا سپاہی بننا چاہتا ہے اسے لشکر خمینی میں شامل ہونا چاہیے۔

12مارس
کراچی میں ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ کا عظیم الشان اجتماع

کراچی میں ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ کا عظیم الشان اجتماع

انچولی سوسائٹی کراچی میں مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا شبیہ بین الحرمین میں جشن ولادت باسعادت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تجدید عہد باامام زمان ’’سلام فرماندہ‘‘ کے عنوان سے کمسن عاشقان امام مہدی علیہ السلام کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا،

12مارس
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کل شروع ہوں گے، 105 امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کل شروع ہوں گے، 105 امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام کل13 مارچ سے امتحانات شروع ہوں گے۔ جس کے لئے ملک بھر میں 105 امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔

11مارس
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان

ہم اس مثبت پیش رفت پر مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کو سراہتے ہیں