صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
حرم حضرت ابو الفضل العباس کے علم مبارک کی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں رونمائی
اسرائیلی یہودیوں اور تکفیریوں کا درد مشترک حزب اللہ ہے، مرکزی نائب صدر شیعہ علماءکونسل
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ابوالفضل یونٹ امامیہ کالونی امام بارگاہ پاراچنار میں برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس اور شہید رضا موسوی و شہدائے پاراچنار کے سلسلے میں "شب شہداء اور راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے کہ فرقہ واریت اور دہشت گردی سے ملت جعفریہ کا کوئی تعلق نہیں, ہم تو اس کا شکار ہیں۔ چار دہائیوں سے جنرل ضیاءالحق کے مارشل لائی دور سے جاری غلاظت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ فرقہ واریت اور دہشتگردی پاکستان میں کون کرواتا ہے۔
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان شعبہ خواتین کی طرف سے ملک بھر میں امام خمینی کے فرمان کے مطابق 20جمادی الثانی کو عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ھے۔ امسال بھی مرکزی ناظمہ سیدہ غزالہ رضوی کی ہدایت پر تمام ریجنز میں عظیم الشان سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اندوہناک واقعات امریکی اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہیں، مذموم واقعات سے دشمن انہیں مرعوب نہیں کرسکا، ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف محاذ قائم کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں،
کانفرنس کے موقع پر پینٹینگ اور سکیچینگ مقابلہ جات کے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات بھی دیئے گئے۔ علماء کرام نے سیرت حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی۔
مولانا تطہیر زیدی نے زور دیا کہ کھانا کھاتے وقت احتیاط کریں۔ جو آپ نے کھا لیا، ا س کا اللہ حساب نہیں لے گا۔ لیکن جو ضائع کیا اس کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ گھر ہو یا شادی ہال، کھانے وقت پلیٹ بھرنے کی بجائے، تھوڑا تھوڑا لیں جتنے کی آپ کو ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سادہ زندگی گزارنے کے ساتھ تصنع، اور دکھاوے سے بھی پرہیز کریں۔
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑی ہے