صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پاکستانی ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
فلسطین کے حامی ہزاروں بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں جماعت اسلامی اور طلبا یونین کی حمایت سے ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔ ان بچوں اور نوجوانوں نے مردہ باد اسرائیل، مردہ باد امریکہ اور لبیک یا اقصی کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ کے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
اس ٹیلیفونی گفتگو میں صدر عارف علوی نے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے دفاع اور ان کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کے مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ اسلامی ملکوں کی کوشش و مشترکہ اقدام، غزہ میں صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے میں کارآمد ثابت ہو گا۔
ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر،وزیراعظم،چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور تمام پبلک آفس ہولڈرز کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پرپابندی ہوگی۔ نگران حکومت پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔
بی بی دربار سے خالی ہاتھ آئیں جبکہ کسی دشمن کی بیٹی بھی گھر آجائے تو ہم خالی ہاتھ نہیں بھیجتے یہ تو رسول خدا (ص) کی بیٹی تھی، افسوس اس وقت کے مسلمانوں پر اور ان کی باقیات پر
کانفرنس کے شرکاء نے اسرائیل و بھارتی کے فلسطین و بھارت کےمظلوم مسلمانوں پر کئی جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔
اجلاس میں ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے اراکین نے شرکت کی۔
20 دسمبر تک ری چیکنگ کے لیے مجوزہ پالیسی کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ موجودہ سنگین دور میں امت مسلمہ خواتین کی آزادی کے ان اصولوں کی روشنی میں جدوجہد کرے جو جناب سیدہ فاطمہؑ کی طرف سے مقرر کئے گئے ہیں