صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ کرمان دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔
انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شہید قاسم سلیمانی کے مرقد کے قریب عام شہریوں پر ہونے والی کاروائی کو بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔
پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
رپورٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین مرکزی سیاسی سیل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سینیئر نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی و دیگر معزز شخصیات بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس کے سلسلے میں "شہداء راہ قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السلام) کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے حرم مولا عباس علیہ السلام کے ادارے میراثِ انبیا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جشنِ بلوغ بعنوان میرا حجاب میرا وقار کے نام سے پررونق تقریب منعقد کی گئی۔
لاہور کے پروفیسر عامر اور گجرات کی ٹیچر گل ناز نے اپنی شادی پر باہمی رضا مندی سے فیصلہ کرکے سلامی سے حاصل ہونے والی رقم فلسطین فنڈ میں جمع کروا کر اپنی زندگی کے اہم ترین دن پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ پاکستان کے عوام بھی لاقانونیت، افراتفری، مہنگائی و بے روزگاری سے تنگ ہیں۔صاحبان اقتدار اپنے قول و فعل سے ثابت کریں کہ آنے والا نیا سال ارض وطن کے لئے داخلی و معاشی، معاشرتی اور اخلاقی استحکام کا باعث ہو گا۔