صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ری چیک کی درخواستیں بذریعہ ڈاک فی پرچہ 200 روپے رزلٹ جاری ہونے کے ایک ہفتہ تک قبول کی جائیں گی ۔ ری چیک کی فیس بذریعہ منی آرڈر کی جائیں ۔
اربعین کونسل پاکستان نے ایام فاطمیہ کو اُجاگر کرنے کے لیے ملتان میں روز شہادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ''فاطمیہ واک''کا اعلان کردیا، واک کا مقصد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ کی سیرت اور اُن کی مظلومانہ شہادت کو اُجاگر کرنا ہے
انہوں نے طبی رپورٹ کے مطابق استاد العلماء کی صحت کی روزافزوں بحالی پر اطمینان کا بھی اظہار کیا۔
گلگت بلتستان، پارہ چنار سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات کی ایک نئی لہر سامنے آرہی ہے۔ ہم ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان واقعات کے پیچھے کون ہیں، حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔
علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ سیدہ کائنات خاتون جنت معیار حق اور صدیقہ کبریٰ ہیں۔ آپ کے دامن عصمت میں جن ہستیوں نے تربیت پائی وہ عالم انسانیت کے رہبر و رہنماء قرار پائے۔
وزارت خارجہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج، مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی اور ٹی ٹی پی کی قیادت کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیاں کیں جن میں کل 27 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
دوسری خوبی جو ان میں سب نے ملاحظہ کی ، جب جامعہ المتنظر میں تشریف لائے چودہ مراکز انہوں نے قائم کئے فقط مراکز قائم نہیں کئے بلکہ ان کیلئے اخراجات بھی فراہم کرکے گئے۔ یعنی بہ این معنی کہ جو ایران میں ان کی اخراجات ایران سے ہی ہو جائے اور جو پاکستان میں ہیں ان کے پاکستان سے ہی ہو جائے ، نجف اشرف میں مدرسہ بنایا ، ڈنمارک میں مدرسہ بنایا، اٹلی میں مدرسہ بنایا اتنے سارے کام وہ کرکے گئے ہیں ، لوگوں کو پتہ بھی نہیں ہوگا لیکن وہ یہ سارے کام کرکے گئے ہیں۔
مرکزی امام جمعہ سکردو بلتستان پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔