13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

07دسامبر
پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں کوتبدیل کرناہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل ووٹرز ڈے پرپیغام

پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں کوتبدیل کرناہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل ووٹرز ڈے پرپیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں پاکستان ان اولین ممالک میں شامل ہے جنہوںنے مغربی جمہوریت کے اصول کو اپنایامگر افسوس آج تک پاکستان میں ہونیوالے انتخابات پر کہیں نہ کہیں شبہ و شبہات کا سایہ رہا تو کہیں دھاندلی اور دھند کے سائے رہے ، آج بھی کہیں لیول پلینگ فیلڈ کا نوحہ گونجتاہے

07دسامبر
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ شہداء روحانیت سیمینار منعقد ہوگا

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ شہداء روحانیت سیمینار منعقد ہوگا

سیمنار بروز شنبہ 2جمادی الثانیۃ (25آذر) 9 بجے صبح سے 12 بجے تک مدرسہ الامام المنتظر عج کے سالن اجتماعات میں منعقد ہوگا۔

07دسامبر
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ

بدھ کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں، پاکستان ایک مضبوط ملک ہے، اگر پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے۔ ہم اس وقت اسرائیل کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ ہم کامیاب ہوں گے

06دسامبر
اس وقت عالم اسلام میں تشیع ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

اس وقت عالم اسلام میں تشیع ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی صوبائی عاملہ کا اجلاس علامہ اسد اقبال زیدی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں خصوصی شرکت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی۔ اجلاس میں سندھ بھر سے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔

05دسامبر
گلگت بلتستان کے عوام وطن سے محبت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، سائرہ ابراہیم

گلگت بلتستان کے عوام وطن سے محبت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، سائرہ ابراہیم

انہوں نے کہا کے ایک طرف روزگار اور مریضوں کے لئے واحد راستہ قراقرم شاہراہ ہے، جس پر سفر محفوظ ہونے کے بجائے مزید غیر محفوظ اور تکلیف دہ ہوتا جا رہا ہے۔

05دسامبر
سانحہ چلاس میں ملو ث شرپسند عناصر کو کیفر و کردارتک پہنچایا جائے،ترجمان قائدملت جعفریہ

سانحہ چلاس میں ملو ث شرپسند عناصر کو کیفر و کردارتک پہنچایا جائے،ترجمان قائدملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور شہید ہونے والے افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے،

04دسامبر
شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

امام جمعہ سکردو نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی ادارے فوری طور دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیں اور بس پر فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں۔

02دسامبر
سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،علامہ ساجد نقوی

سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،علامہ ساجد نقوی

شاعر مشرق نے ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کچھ اس طرح سے کیا ”مریم ؑ از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زہرا ؑ عزیز“علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے متعدد طریقے ہیں یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔

02دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ کا ”تخصص فی الفقہ “کی ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ کا ”تخصص فی الفقہ “کی ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ

رئیس الوفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت تعلیم سے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے عمل کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا اور زور دیا گیا کہ اس حوالے سے حائل مشکلات کو فی الفور حل کیا جائے۔ آئندہ وفاق المدارس کی کابینہ اورمجلس اعلیٰ کا ایک اجلاس آن لائن کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔