13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

14نوامبر
جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ تربیتی و تبلیغی اجتماع کے موقع پر نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد

جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ تربیتی و تبلیغی اجتماع کے موقع پر نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد

علماء کرام نے اپنے خطابات کے دوران کلام امیرالمؤمنین علیہ السلام کی اہمیت اور معاشرے میں اس کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

13نوامبر
او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا کہ یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا کہ یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اجلاس میں ایران، ترکیہ اور الجزائر کی تجاویز آئیں۔ پوری صورتحال میں واحد مسلم ایٹمی ملک پاکستان غائب ہے، اجلاس میں پاکستان کی کسی تجویز کا ذکر نہیں، پاکستان خاموش ہے۔

13نوامبر
اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہوگئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہوگئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس میں تجویز آئی ہے کہ تیل بند کیا جائے، فوج مل کر مقابلہ کرے، لیکن اس پر چند ممالک نے عمل نہیں کیا، صرف جنگ بندی کی بات ہوئی۔

11نوامبر
مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کی طرف مائل کرنے میں بہت سرگرم ہے، اس لیے جو اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہیں،

10نوامبر
لاہور، امامیہ سکاوٹس کے دستے کی مزار اقبالؒ پر حاضری، پھول چڑھائے

لاہور، امامیہ سکاوٹس کے دستے کی مزار اقبالؒ پر حاضری، پھول چڑھائے

یوم اقبالؒ کی مناسبت سے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے سکاوٹس کے دستے نے مزار اقبالؒ پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

10نوامبر
پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، انوارالحق کاکڑ

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، انوارالحق کاکڑ

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے، اسرائیل فرعون وقت بن چکا ہے۔

10نوامبر
 مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی

 مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہےحکیم امت کی وہ انقلابی شاعری جس میں مسلمانوں کی غیرت و حمیت ان کے مقام و مرتبہ اور یہود و نصارٰی کی سازشوں کو بے نقاب کیا گیا ہے

09نوامبر
علامہ اقبال نے مسلم اقوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات کا درس دیا

علامہ اقبال نے مسلم اقوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات کا درس دیا

شاعر مشرق ڈاکٹر اقبال نے قرآن و سنت اور تاریخ اسلام سے جس طرح مثبت انداز میں استفادہ کیا وہ اُن کا طرئہ امتیاز تھا؛ اس استفادے کا واضح اظہار آپ کے کلام میں دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ آپ نے جگہ جگہ پراسلام ،پیغمبراکرم ۖاور دینی اقدار وروایات کو موضو ع کلام بنایا ہے۔

09نوامبر
علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا اور آج یوم اقبالؒ کا تقاضا بھی یہی ہے۔ غزہ میں خاک و خون میں غلطاں بچے اور مغربی حکمرانوں کی بے حسی بتا رہی ہے کہ حکیم امت علامہ اقبالؒ نے درست کہا تھا