13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

09نوامبر
مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیں، مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ

مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیں، مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ

سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے عرب اور اسلامی دنیا کی حکومتوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عرب و اسلامی ممالک کی حکومتیں غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کریں

09نوامبر
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں

08نوامبر
پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

ان معاملات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی بہت باریک نظر ہے۔ ہم معاملات کو حکمت عملی سے حل کرتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔

08نوامبر
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

پشاور، علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ایرانی عوام اور حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلی اور اجتماعات منعقد کر کے اسرائیل کی جارحیت اور ظلم کی بھرپور مذمت کی۔

08نوامبر
غزہ ایشو پر مسلم حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے، حمایت طوفان الاقصی کانفرنس

غزہ ایشو پر مسلم حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے، حمایت طوفان الاقصی کانفرنس

علما واکابرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ڈھائے جانیوالے مظالم انتہائی کربناک اور تکلیف دہ ہیں، سامراجی قوتوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔

07نوامبر
پاکستان آرمی نے غزہ کیلیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی

پاکستان آرمی نے غزہ کیلیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی

پاکستان آرمی نے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔

06نوامبر
فلسطینی عوام کے حق میں پوری دنیا کے عوام سراپا احتجاج،عملی اقدامات خاموش ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطینی عوام کے حق میں پوری دنیا کے عوام سراپا احتجاج،عملی اقدامات خاموش ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

اقوام متحدہ جیسا ادارہ سامراج اور ان قابض قوتوں کے سامنے انتہائی بے بس او ربے کس نظر آرہاہے ،پوری انسانیت اس ظلم و جبر پر چیخ اٹھی ہے مگر افسوس انتہائی تباہی و بربادی کے باوجود دباﺅ ڈالنے والے خاموش ہیں ،

06نوامبر
وفاق المدارس الشیعہ نے تعلیمی نصاب مسترد کردیا، تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ نے تعلیمی نصاب مسترد کردیا، تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے یکساں قومی نصاب کے نام پر نافذ کیے گئے تعلیمی نصاب کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اہل تشیع کے تحفظات دور کیے بغیرمروجہ نصاب یکسا ں نہیں کہلا سکتا ، یہ متنازع ہی رہے گا۔ متنازعہ نصاب قومی نہیں ،مسلکی ہے۔ جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا ، واپس لیا جائے۔

06نوامبر
بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

ہم کو اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ خداوند متعال نے ہم کو عاشقان ولایت بنایا اور یہ نظام ولایت ہے، جس سے آج کی شیطانی طاقتیں حیران و پریشان ہیں۔