13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

25اکتبر
جیکب آباد، شہدائے شب عاشور کی یاد میں عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

جیکب آباد، شہدائے شب عاشور کی یاد میں عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہدائے سانحہ شب عاشور جیکب آباد کے کیس کو ری اوپن کرتے ہوئے شہداء کے خون سے انصاف کیا جائے، اور شہداء شب عاشور کا یادگار ٹاور تعمیر کیا جائے۔

25اکتبر
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے, منیر اکرم

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے, منیر اکرم

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔

25اکتبر
غزہ میں ننگی جارحیت پر یہودی بھی چیخ اٹھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

غزہ میں ننگی جارحیت پر یہودی بھی چیخ اٹھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انہوں نے کہاکہ غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ جیسے ادارے نے اشیائے ضروریہ کے خاتمے کی نہ صرف دہائی دی بلکہ خود عالمی ادارہ صحت نے صہیونی انخلا کی دھمکی کو غیر انسانی و مجرمانہ فعل قراردیا ہے

23اکتبر
کچھی، شہدائے جامعہ مسجد چھلگری کی آٹھویں برسی کا انعقاد

کچھی، شہدائے جامعہ مسجد چھلگری کی آٹھویں برسی کا انعقاد

شہدائے جامع مسجد چھلگری کی آٹھویں برسی کا انعقاد وارثانِ شہداء چھلگری ضلع کچھی کیجانب سے مزار شہداء پر عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

23اکتبر
غزہ کی مسلسل تباہی ،نسل کشی میں سامراج کی براہ راست شرکت اسکی بوکھلاہٹ کا نتیجہ، علامہ ساجد نقوی

غزہ کی مسلسل تباہی ،نسل کشی میں سامراج کی براہ راست شرکت اسکی بوکھلاہٹ کا نتیجہ، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے تمام جماعتوں، تنظیموں اور گروپس کو متوجہ کرتے ہوئے کہاکہ عوامی قوت کے ذریعے ان سامراجیوں و صیہونی کے حوالے سے مطالبات حکمرانوں تک پہنچائے جائیں

23اکتبر
بائیڈن کا حالیہ بیان صیہونی رجیم کے جعلی ہونے کا اعتراف ہے، ایرانی صدر

بائیڈن کا حالیہ بیان صیہونی رجیم کے جعلی ہونے کا اعتراف ہے، ایرانی صدر

انہوں نے صیہونی جرائم کے لیے امریکہ کی بے شرمانہ کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر کے حالیہ بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا جس میں بائیڈن نے کہا تھا کہ "اگر صیہونی حکومت اس خطے میں موجود نہ ہوتی تو امریکہ اسے بنانے کی کوشش کرتا"۔

23اکتبر
اسرائیلی سفاکیت کے ساتھ کھڑے تمام ممالک اور اقوام میں انسانیت نہیں ہے، علامہ شبیر میثمی

اسرائیلی سفاکیت کے ساتھ کھڑے تمام ممالک اور اقوام میں انسانیت نہیں ہے، علامہ شبیر میثمی

اسرائیل کے جسد عنکبوت پر بدر و خندق اور خیبر کے پیروان نے ایسا آہنی وار کیا ہے کہ وہ اس کی تاب نہیں لا سکا، فلسطینی عوام نے اسرائیل کے خلاف پوری قوت کے ساتھ بڑا حملہ کرکے اس کے تمام چھوٹے چھوٹے حملوں کا جواب ایک ساتھ دیے دیا ہے۔

22اکتبر
وفاق المدارس کی سند الشھادة العالیہ پہ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں داخلہ جاری

وفاق المدارس کی سند الشھادة العالیہ پہ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں داخلہ جاری

وفاق المدارس کی سند الشھادة العالیہ کی بیس پے B.S 3rd year equal to M.A اور سند خاصہ ” ایف اے“ کی بیس پے بغیر مساوی” equivalent “ کے بی ایس” B.S“ چار سالہ اور ADP دو سالہ ( بی اے) شعبہ تاریخ اسلام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

22اکتبر
غزہ میں ظلم پر اسلامی ممالک، او آئی سی ، عرب لیگ اور انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی مجرمانہ عمل ہے، مقررین

غزہ میں ظلم پر اسلامی ممالک، او آئی سی ، عرب لیگ اور انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی مجرمانہ عمل ہے، مقررین

شیعہ علماءکونسل لاہور کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین سیمینار ماڈل ٹاون میںمنعقد کیا گیا۔جس میں تمام مسالک کے اکابرین نے شرکت کی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عالم اسلام کو اسرائیل کے خلاف متحدہونے کی اپیل کی۔