13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

20اکتبر
نکاح سے مرد ، عورت ایک دوسرے پر حلال ہوتے اور سکون قرار پاتے ہیں، مولانا تطہیر حسین زیدی

نکاح سے مرد ، عورت ایک دوسرے پر حلال ہوتے اور سکون قرار پاتے ہیں، مولانا تطہیر حسین زیدی

ماز جمعہ کے شرکاءنے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی بمباری اور غیر انسانی اقدامات کی شدید مذمت کی۔بعدازاںاسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔

19اکتبر
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کا فلسطینی ایمبیسی کا دورہ، شہداء کیلیے تعزیت

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کا فلسطینی ایمبیسی کا دورہ، شہداء کیلیے تعزیت

آخر میں فلسطینی سفیر کے ساتھ وفد کے تمام نے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بھی لگائے اور فوٹو سبیشن سمیت یاداشتی کتاب میں تاثرات بھی درج کئے۔

19اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کو صدمہ،بہنوئی انتقال کر گئے

وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کو صدمہ،بہنوئی انتقال کر گئے

مرحوم محمد رمضان کودل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر کا اظہار تعزیت

18اکتبر
ایم ڈبلیو ایم کراچی نے 22 اکتوبر کو امریکی قونصلیٹ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا

ایم ڈبلیو ایم کراچی نے 22 اکتوبر کو امریکی قونصلیٹ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا

ریلی 22 اکتوبر بروز اتوار 3 بجے سہ پہر کو ہوگی جس کا آغاز نمائش چورنگی سے ہوگا جو امریکی قونصلیٹ کی جانب مارچ کرے گی۔ ریلی میں شرکت کے لئے شہر بھر سے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔

18اکتبر
شیعہ علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان

شیعہ علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے غزہ کے بڑے ہسپتال میں سینکڑوں نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کی حمایت کی اور جمعہ کو یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔

17اکتبر
اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے، آیت الله اعرافی

اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے، آیت الله اعرافی

اسلامی حکومتوں سے خاص طور پر توقع کی جاتی ہے کہ وہ ظالم اور غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو ترک کر دیں۔

17اکتبر
فلسطینی عوام کو ظلم و بربریت کا بدترین نشانہ بنا رہا ہے، علامہ ناظر تقوی

فلسطینی عوام کو ظلم و بربریت کا بدترین نشانہ بنا رہا ہے، علامہ ناظر تقوی

ہم اقوام متحدہ اور او آئی سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کو روکے، اسرائیلی بمباری سے فلسطینی عمارتیں، اسکول، اسپتال تباہ ہو رہے ہیں

17اکتبر
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ بدترین سفاکیت ہے، فلسطین فاؤنڈیشن

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ بدترین سفاکیت ہے، فلسطین فاؤنڈیشن

اپنے مذمتی بیان میں پی ایل ایف نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں، مسلم دنیا کے حکمران بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کریں۔

17اکتبر
نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، علامہ ساجد نقوی

نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، علامہ ساجد نقوی

40 ملکوں کی فوج، عرب لیگ اور اوآئی سی بھی ہمت کریں، پاکستانیوں کو ایک اقدام پر متفق ہونا ہوگا