صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
قائد ملت جعفر علامہ ساجد نقوی، شیخ محسن علی نجفی، علامہ محمد تقی نقوی،علامہ محمد افضل حیدری ،اور دیگر علماءکرام شریک ہوں
انہوں نے کہا کہ ہم تحریک آزادی فلسطین کے شہداء اور مجاہدوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ قبلہ اول مسجد اقصیٰ، بیت المقدس اور فلسطین کی تحریک آزادی کو پوری دنیا کے مسلمانوں کی حمایت حاصل ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔
بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی مرکزی مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ ڈیفنس کراچی آمد کے موقع پر سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے حافظ صاحب کا استقبال کیا
علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ایک سکھ، کرسچن یا کسی دوسرے مذہب کے فرد کے قتل یا اس پر ظلم کے خلاف چیخ پڑتے ہیں مگر یہاں ہزاروں مسلمان بچوں عورتوں اور مردوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا مگر اس کے باوجود عالمی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل ، پوری قوت کے ساتھ فلسطینی عوام کی نسل کشی پرڈھٹائی کے ساتھ اپنے مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں مگر افسوس مسلم ممالک اپنے ایمانی بھائیوں کے تحفظ کے لیے ابھی تک کوئی لائحہ عمل تیار نہیں کر سکے
راولپنڈی، اسلام آبا د سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرین نے فلسطینی مظلوموں کے حق اور سامراجی وصہیونیت کی مذمت کے بینرز اٹھارکھے تھے
سب سے بڑے شیطان آمریکا کی سربراھی میں انسانی حقوق کے جھوٹےنعرے لگانے والوں کے سفاک چہرے دنیا کے سامنے بے نقاب ھو چکے ھیں
خطبات جمعہ میں فلسطین کے مظلوموں کیلئے آواز بلند کی گئی ، مذمتی قراردادیں منظور