13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

17اکتبر
سردار امتیاز خان بلوچ مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

سردار امتیاز خان بلوچ مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

شیعہ علما کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم وفات کے بعد بھی عزت و تکریم کا مستحق ہے

17اکتبر
کوئی ایسا کام کر جائیں جس سے پوری دنیا ہماری محتاج ہو جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

کوئی ایسا کام کر جائیں جس سے پوری دنیا ہماری محتاج ہو جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

ہمارے پاس قرآن مجید ہے، ہمارے پاس محمد و آل محمد علیہم السلام جیسی عظیم ہستیوں کے افکار موجود ہیں۔

17اکتبر
علامہ باقرزیدی کی جماعت اسلامی کے تحت الاقصیٰ فلسطین مارچ میں خصوصی شرکت اور خطاب

علامہ باقرزیدی کی جماعت اسلامی کے تحت الاقصیٰ فلسطین مارچ میں خصوصی شرکت اور خطاب

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے بہت جلد نیست و نابود ہوگا اور انشاء اللہ بہت جلد ملت پاکستان قبلہ اول بیت المقدس میں نماز شکرانہ ادا کریں گے۔

17اکتبر
اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اس اجلاس میں ملکی امن و امان سمیت سیاسی و مذہبی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا اور متعدد نکات پر گفت و شنید کے بعد متعدد فیصلے کیے گئے۔

16اکتبر
پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے

16اکتبر
فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، نگراں وزیراعظم

فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک فوری طور پر درکار امدادی سامان کی نقل و حمل کے لیے محفوظ اور غیر محدود انسانی راہداری کھولنے کے لیے کارروائی کرنی چاہیے۔

16اکتبر
راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوں نے بھرپور شرکت کی اور بنیادی انسانی و مذہبی شہری حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بعض مجالس و جلوس ہائے عزاداری سید الشہدا پر کاٹی گئی ایف آئی آرز اورشہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کی

16اکتبر
اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، عارف علوی

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کے فلسطین پر ظلم و ستم روکنے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوراً اجلاس بلائے۔

16اکتبر
سابق وزیر اعظم شہبازشریف کی نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت

سابق وزیر اعظم شہبازشریف کی نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت

سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صیہونی ریاست عالمی قانون اور انسانیت کی تمام حدیں پامال کر چکی ہے، اسپتالوں، اسکولوں اور عام آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنانا جنگ نہیں کھلا ظلم اور بربریت ہے۔