13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

10اکتبر
حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، علامہ شبیر میثمی

حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ فلسطین انبیاء کی سر زمین ہے جس پر صہیونی طاقتوں نے ظلم، جبراً ور قتل عام کے ذریعے قبضہ کر رکھا ہے،

10اکتبر
فلسطینی بہن بھائیوں نے تمام مسلمانان عالم کا سر فخر سے بلند کر دیا، معصومہ نقوی

فلسطینی بہن بھائیوں نے تمام مسلمانان عالم کا سر فخر سے بلند کر دیا، معصومہ نقوی

راہبر معظم انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای اس خوشخبری کی پیشنگوئی بہت سال پہلے کرچکے ہیں۔ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت برس پہلے اسرائیل کو سرطانی جرثومہ قرار دیا تھا اور آپ کی تاکید یہی تھی کہ جلد سے جلد اس جرثومے کو ملت مسلمہ نکال باہر کرے، تاکہ مسلمانان عالم سکھ کا سانس لے سکیں

09اکتبر
ملتان، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت احتجاجی مظاہرہ

ملتان، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت احتجاجی مظاہرہ

مجلس علمائے مکتب اہل بیت جنوبی پنجاب کے صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف اسرائیل کو شکست نہیں ہوئی بلکہ امریکہ اور یورپ نے جتنی انویسٹمنٹ کر رکھی تھی اس کا خاتمہ ہو چکا ہے،

08اکتبر
آزادی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،ہم آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آزادی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،ہم آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس کے سربراہ نے کہا کہ آزادی کے بغیر بھی ترقی ممکن نہیں ۔ہم اس وقت آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں ۔آئی ایم ایف سے قرض لیتے ہیں ،وہ ہمیں ڈکٹیٹ کرتا ہے حتیٰ کہ ہماری زبان بھی اپنی نہیں ہے۔

08اکتبر
پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ

پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ عالمی برادری کو تنازعات کے خاتمے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فوری مداخلت کرے۔

08اکتبر
“طوفان الاقصی” مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، سابق وزیراعظم

“طوفان الاقصی” مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کےحملوں کو مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دے دیا۔

08اکتبر
ملک خداداد پاکستان کی عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،علامہ باقرعباس زیدی

ملک خداداد پاکستان کی عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،علامہ باقرعباس زیدی

علامہ باقر عباس زیدی نے مزید کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کاروائیاں فلسطینی عوام کا حوصلہ بلند کریں گی، غزہ سمیت کئی فلسطینی علاقے مسلسل اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں

08اکتبر
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔

08اکتبر
فلسطینی مجاہدین سے اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی چوک میں مظاہرہ

فلسطینی مجاہدین سے اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی چوک میں مظاہرہ

مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطین کے غیور مسلمان اپنے وطن کی جنگ لڑ رہے ہیں