صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) کی زندگی کا ہر پہلو اسوہ حسنہ ہے جسے اپنانے کی ضرورت ہے، پیغمبر اکرم (ص) سے محبت و مودت اظہار کرنے سے شعور ملتا ہے
اس پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بے حسی انتہائی افسوک ناک ہے۔
ہمسایہ ممالک سے غیر قانونی طور پر ہونے والی اسمگلنگ کو روکا جائے اور اسمگل کی جانی والی جائز اشیاء کی تجارت کو قانونی شکل دی جائے۔
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ 1989ء سے آئے ہوئے لاکھوں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ڈیپورٹ کرنا آسان نہیں یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا اس لئے کہ روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد افغان مہاجرین پاکستان آتے ہیں جن کے پاس کسی قسم کی قانونی سفری دستاویزات نہیں ہوتیں جس کے منفی اثرات ملک پر پڑتے ہیں جس کا خاتمہ ضروری ہے
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنے بہترین مستقبل کے لیے یکجا ہونا پڑے گا۔کیونکہ خدائے متعال نے اپنی کتاب میں بہترین زندگی گزارنے کے اصولوں میں ایک اصول تزکیہ نفس بیان کیا ہے اور دوسرا اصول تفرقے بازی سے پرہیز کرنے کو کہا ہے ۔
یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔
مستونگ، ہنگو، ژوب میں ہونے دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حیدر آباد سندھ میں عمر ابن سعد ملعون کے پتلے کو جلانے کے حوالے سے چند شرپسند عناصر نے اس پتلے کو عمر بن خطاب سے منسوب کرکے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی، جس میں وہ ناکام ہوئے ہیں