05می
او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔

04ژانویه
بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے وجود میں آیا تھا کہ سب کو برابر کے حقوق ملیں گے، سب اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں اپنا مقام حاصل کریں گے لیکن آج ایسا نہیں ہے، آج جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے۔

04ژانویه
اسلامی مملکت میں سودی نظام بینکاری کا جاری رہنا افسوسناک ہے، نائب صدر وفاق المدارس

اسلامی مملکت میں سودی نظام بینکاری کا جاری رہنا افسوسناک ہے، نائب صدر وفاق المدارس

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کے مطابق ،سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے۔

03ژانویه
انجمنِ تاجران کی جانب سے ہونے والے احتجاجات اور دھرنوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، شیخ محمد حسن جعفری

انجمنِ تاجران کی جانب سے ہونے والے احتجاجات اور دھرنوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، شیخ محمد حسن جعفری

ایسے ناروا ٹیکسز کا نفاذ جن کا ذکر ریونیو اتھارٹی بل میں موجود ہے غیر قانونی ہے۔ اس غیر قانونی عمل کو قانوناً جائز بنانے والی سازش کو اسمبلی میں ناکام بنانا چاہئے تھا،

03ژانویه
اسلام آباد ایرانی سفارتخے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب منعقد

اسلام آباد ایرانی سفارتخے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب منعقد

تقریب کے آغاز میں جناب آقائے احسان خزاعی ثقافتی قونصلر سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد نے خطبہ استقبالیہ دیا اور شہید قاسم سلیمانی کی اسلام کے دفاع کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

03ژانویه
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ستم دیدہ اقوام میں جدوجہد اور استعمار ستیزی کے جذبہ کو مزید فروغ دیا

شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ستم دیدہ اقوام میں جدوجہد اور استعمار ستیزی کے جذبہ کو مزید فروغ دیا

انہوں نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے حوالہ سے شاید دنیا کو بہت سے حقائق کا علم نہیں۔ وہ کوئی افسانوی کردار نہیں، البتہ انہیں کسی ناول کے ایمان دار، بے خوف اور بہادر ہیرو کی حقیقی شکل ضرور قرار دیا جاسکتا ہے۔ وہ مردِ مجاہد کہ جس کی ہیبت کا یہ عالم تھا کہ ایک مرتبہ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران عراق کے صدر جلال طالبانی کے ساتھ شہید حاج قاسم کی موجودگی کا سن کر امریکی صدر پر سکتہ طاری ہوگیا۔

03ژانویه
ایم ڈبلیوایم نے میڈیا پر گردش کرنےوالی تمام افواہوں کی تردیدکردی

ایم ڈبلیوایم نے میڈیا پر گردش کرنےوالی تمام افواہوں کی تردیدکردی

ترجمان ایم ڈبلیوایم کے مطابق بعض نجی ٹی وی چینلز پر غلط خبریں نشر کی جارہی ہیں کہ ایم ڈبلیوایم کے تحفظات دور کردئیے گئے ہیں۔

02ژانویه
علامہ رمضان توقیر کی سابق ایم این اے عمر فاروق میانخیل کی رسم سوئم میں شرکت

علامہ رمضان توقیر کی سابق ایم این اے عمر فاروق میانخیل کی رسم سوئم میں شرکت

رسم سوئم کے موقع پر مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل ڈیرہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

02ژانویه
ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6 جنوری کو منعقد ہوگی

ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6 جنوری کو منعقد ہوگی

کانفرنس میں آیت اللہ شیخ عباس کعبی اور علامہ مجاہد السید ہاشم الحیدری خطاب کریں گے۔

02ژانویه
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اہم فیصلے متوقع

ذرائع کے مطابق اجلاس میں انسداد دہشت گردی سے متعلق گزشتہ میٹنگ میں کیے جانے والے فیصلوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ علاوہ ازیں ملک کی معاشی و سکیورٹی صورت حال بہتر بنانے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔