05می
او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔

27دسامبر
جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

جناب سیدہؑ کا دختر رسول ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں ہے کہ وہ عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہیں

27دسامبر
اس وقت پورے ملک میں مہنگائی اور بدامنی کا ایک طوفان برپا ہے، علامہ شبیر میثمی

اس وقت پورے ملک میں مہنگائی اور بدامنی کا ایک طوفان برپا ہے، علامہ شبیر میثمی

قائد کے افکار سے مکمل استفادہ کرکے ملک میں خو شحالی کے لئے سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی

26دسامبر
ملکی سلامتی و استحکام کیلئے جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے: علامہ ساجد نقوی

ملکی سلامتی و استحکام کیلئے جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے: علامہ ساجد نقوی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد 26 دسمبر 2022ء قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ […]

26دسامبر
سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا آیاتِ قرآن کا خوبصورت مصداق ہیں، حجة الاسلام سجاد حسین

سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا آیاتِ قرآن کا خوبصورت مصداق ہیں، حجة الاسلام سجاد حسین

ہمارے وقت کے امام کے لئے بھی جو رول ماڈل ہے وہ سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے لہذا ہمارے لئے بھی سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہی رول ماڈل ہونی چاہئے

25دسامبر
استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے

استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمنٹ جائیں گے، ارکان اسمبلی اسپیکر کے سامنے پیش ہو کر اپنے استعفوں کی تصدیق کریں گے۔

25دسامبر
قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔

25دسامبر
بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی کابینہ کے ارکان سمیت دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چار چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

24دسامبر
ملک بھر میں مہنگائی و بد امنی کا طوفان برپا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ملک بھر میں مہنگائی و بد امنی کا طوفان برپا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

صبح کا گھر سے نکلا ہوا شخص شام کو خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے۔ آخر ایسا کب تک چلے گا؟

24دسامبر
پاکستان کو واپس پٹری پر لایا جائے‘قائد ملت جعفریہ

پاکستان کو واپس پٹری پر لایا جائے‘قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے 25دسمر کرسمس کے تہوار کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہابحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کی ان اقلیتوں کو کسی بھی مرحلے میں عدم تحفظ یا امتیازی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں ان کے حقوق کاتحفظ کیاجائے ۔