13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

13ژانویه
مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اس وقت مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے۔ حیرت ہے ہم ہر طرح کا علم توحاصل کر رہے ہیں ۔لیکن قرآن مجید سے دور ہیں

13ژانویه
عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا

عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ گلگت بلتستان میں نصاب تعلیم جیسے اہم او ر حساس معاملہ میں شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور جدوجہد جاری رہے گی۔

12ژانویه
ڈیرہ اسماعیل خان، شیعہ علماء کونسل کیطرف سے شہدائے مقاومت و قدس کانفرنس

ڈیرہ اسماعیل خان، شیعہ علماء کونسل کیطرف سے شہدائے مقاومت و قدس کانفرنس

ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسینؑ میں شیعہ علماء کونسل کی طرف سے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں شہدی قدس شہدی قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی برسی کے سلسلہ میں شہدائے مقاومت و قدس کانفرنس منعقد کی گئی۔

11ژانویه
آہ محسن ملت۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

آہ محسن ملت۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

محسن ملت کے نمایاں کارناموں اور خدمات کے بارے میں بہت سارے قلمی احباب نے لکھا ہے اور آئندہ بھی آپ کی خدمات پر اہل قلم لکھتے رہیں گے۔ مختصر یہ ہے کہ فلاحی کاموں، تعلیمی اداروں اور تبلیغی تحریکوں کے لئے ان کا وجود خیر و برکت کا جلی عنوان تھا

11ژانویه
حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن نجفی دفاع مذہب تشیع و اہل بیت میں مصروف عمل رہے، سید محمد تقی نقوی
11ژانویه
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی پر اظہار تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی پر اظہار تعزیت

اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔

11ژانویه
علامہ شیخ محسن نجفی مرحوم نے دینی، علمی وفلاحی میدان میں کو گراں قدر خدمات انجام دیں انہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا، معصومہ نقوی

علامہ شیخ محسن نجفی مرحوم نے دینی، علمی وفلاحی میدان میں کو گراں قدر خدمات انجام دیں انہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا، معصومہ نقوی

مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی مرحوم کی تمام تر دینی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آپ ساری زندگی قرآن و اہلبیت کے ساتھ منسلک رہے

10ژانویه
علامہ شبیر حسن میثمی کی سفیر جمہوریہ اسلامی ایران سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی سفیر جمہوریہ اسلامی ایران سے ملاقات

شیعہ علما کونسل پاکستان کا وفد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں ایرانی سفارت خانہ آیا اور ایرانی سفیر رضاامیری مقدم کو شہداء کی تعزیت پیش کی اور تعزیتی کتاب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علما کونسل کی جانب سے تعزیت بھی تحریر کی۔

10ژانویه
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ محمد امین شہیدی، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، ایرانی سفیر، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ شفاء نجفی، علامہ انوار علی نجفی سمیت ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔