03می
او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔

06مارس
اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد تنظیمات مدارس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دین اسلام سے محبت رکھتے ہیں۔ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد و وحدت کی فضا موجودہے۔

05مارس
جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ نہج البلاغہ کانفرنس کے عنوان سے کا انعقاد

جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ نہج البلاغہ کانفرنس کے عنوان سے کا انعقاد

جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ میں جامعہ کے سینئر طلاب کی بزرگ علماء کرام کے ہاتھوں عمامہ پوشی بھی کی گئی۔

05مارس
علامہ سبطین سبزواری کی پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی سے ملاقات

علامہ سبطین سبزواری کی پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی سے ملاقات

علامہ سبطین سبزواری کی پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی سے ملاقات؛ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

03مارس
صدر نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو کروانے کی منظوری دے دی

صدر نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو کروانے کی منظوری دے دی

چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیشن و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہوئے

02مارس
انجمن غلامان امریکہ کے مقابلے میں غلامی نامنظور کے بیانیے کیساتھ ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

انجمن غلامان امریکہ کے مقابلے میں غلامی نامنظور کے بیانیے کیساتھ ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

غلامی نامنظور کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہ بیانیہ ہمارے عظیم قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کا بیانیہ تھا۔

28فوریه
سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ترجمان حکمرانوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک توقف کے بعد دہشت گردی پھر سراٹھا رہی ہے جس کی تازہ ترین مثالیں سانحہ امامیہ مسجد پشاور، سانحہ ڈی آئی خان اور دیگر سانحات ہیںجس کی بنیادی وجوہات میں دہشت گردو ںکی نرسریوں اورنیٹ ورکس کو ختم نہ کرنا ہے ۔

28فوریه
جلد ہی ظلم کی سیاہ رات ختم ہو گی اور پوری کائنات عدالت الہیہ سے منور ہو گی، ناصر عباس شیرازی

جلد ہی ظلم کی سیاہ رات ختم ہو گی اور پوری کائنات عدالت الہیہ سے منور ہو گی، ناصر عباس شیرازی

انکا کہنا تھا کہ ہمیں چاہیے کہ ظلم کے مقابل جدوجہد کریں، مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں، انفرادی اور اجتماعی جدوجہد کے ذریعے عدالت کے نظام کی فراہمی میں اہنا حصہ ڈالیں۔اس موقع پر ناصر عباس شیرازی کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔ تقریب کے اختتام پر مقامی افراد میں ہدیہ جات تقسیم کئے گئے اور کیک کاٹا گیا۔

28فوریه
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ عمران خان 11 کورٹس میں پیش ہو سکتےہیں، کچہری میں نہیں؟ عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پیش ہو جائیں گے، اِدھر کے لیے ان کے ٹائم نہیں بچے گا؟

28فوریه
مرحوم ثاقب اکبر وکیل بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تھے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

مرحوم ثاقب اکبر وکیل بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تھے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

اللہ ثاقب اکبر کا سفر آخرت آسان ترین بنائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین