13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

25فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ پر شدید تحفظات کا اظہار ، آئین کی نفی قرار

وفاق المدارس الشیعہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ پر شدید تحفظات کا اظہار ، آئین کی نفی قرار

6 فروری کے فیصلے پر ردعمل میں انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا 1973ءکے آئین میں مسلمان کی تعریف شامل کرکے ختم نبوت کے منکروں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی قبول نہیں، چیف جسٹس اپنا فیصلہ واپس لیں ۔

25فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر شدید تحفظات، آئین کی نفی قرار دیدیا

وفاق المدارس الشیعہ کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر شدید تحفظات، آئین کی نفی قرار دیدیا

علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے نظرثانی کی اپیل کو سراہتے ہیں، 1973ء کے آئین میں مسلمان کی تعریف شامل کرکے ختم نبوت کے منکروں کو غیر مسلم قرار دیا گیا، آئین کی خلاف ورزی قبول نہیں، چیف جسٹس اپنا فیصلہ واپس لیں۔

25فوریه
تمام مسالک اور مکاتب فکر کو مشترکہ طور پر عدل اجتماعی کے لیے مسلسل کوشاں رہنا چاہیئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

تمام مسالک اور مکاتب فکر کو مشترکہ طور پر عدل اجتماعی کے لیے مسلسل کوشاں رہنا چاہیئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ پندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم و حوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے

25فوریه
کراچی میں حجة الاسلام الشیخ علی النجفی کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی میں حجة الاسلام الشیخ علی النجفی کے اعزاز میں عشائیہ

اپنے خطاب میں حجة الاسلام الشیخ علی النجفی نے کہا کہ فلسطینیوں کے دفاع کیلئے مرجعیت میدان میں ہے، اسلام کا چہرہ بگاڑنا ہو یا اسلام کے نام پر فتنے ایجاد کرنا ہو یہ سب استعمار کی سازشیں ہیں، قوم سے درخواست ہے کہ اپنی آئندہ نسل کو فتنوں سے بچائیں۔

25فوریه
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، دورہ عراق مکمل کرکے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، دورہ عراق مکمل کرکے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے

انہوں نے عراق میں موجود آیات عظام  آیت اللہ سیستانی،آیت اللہ بشیر نجفی،آیت اللہ اسحاق فیاض سے بھی ملاقات کی۔

23فوریه
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حضرت آیت اللہ العظمی السید علی حسینی سیستانی سے اہم ملاقات

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حضرت آیت اللہ العظمی السید علی حسینی سیستانی سے اہم ملاقات

آيت الله العظمي سيستاني نے حافظ صاحب کی پاکستان میں موجودگی کو باعث افتخار قرار دیا

23فوریه
پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی جانے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

23فوریه
حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔