13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

05آوریل
پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

میری پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعتہ الوداع کے موقع پر گزارش ہے کہ وہ رمضان کی برکتیں سمیٹتے وقت اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور رب کے حضور ان کی مشکلات کی آسانی کی دعا کریں۔

05آوریل
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام یوم القدس منایا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد فرزندان توحید نے القدس ریلیاںنکال کر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور اسرائیل کی ناجائز ریاست کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔

04آوریل
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ افسوسناک ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ افسوسناک ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

بین الاقوامی سرحدوں، قوانین اور چارٹرز تک کی پرواہ نہیں ،اس حملے کے نتیجے میں شہید ہونیوالوں کے خانوادوں ، ایرانی حکومت اورعوام سے پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں

04آوریل
ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان

ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان اور ایران میں تجارت کے شبعے میں گہرا تعاون ہے۔

04آوریل
یوم قدس فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے

یوم قدس فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا: مظلوم فلسطینی و غزہ کی عوام سے اظہار یکجہتی اوریوم القدس کی آزادی کیلئے بعد از نماز جمعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان ،جے ایس او اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں پرامن احتجاجی قدس ریلیاں نکالی جائیں گی ۔

04آوریل
قرآن مجید نور ، کتاب زندگی ہے، شب قدر میں نازل کیا گیا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید نور ، کتاب زندگی ہے، شب قدر میں نازل کیا گیا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآنی معارف، تعلیمات آیات الٰہی ، تذکیہ نفس ، اسرار و رموز قرآنی اور تدبر و تفکر و تعقل کی طرف توجہ کم دی جاتی ہے, قرآن کے ذریعے تذکیہ نفس ہوتا ہے ،دلوں کو طہارت اور عقلوں کو حکمت ملتی ہے، جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطاب

03آوریل
قرآن کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،قرآن انسان سازی کی کتاب ہے، مولانا ضیا ءالحسن نقوی

قرآن کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،قرآن انسان سازی کی کتاب ہے، مولانا ضیا ءالحسن نقوی

جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میںاعمال شب قدرمولانا ضیا ءالحسن نقوی نے کروائے، 23 سے29 رمضان المبارک جشن نزول قرآن کی تقریبات منعقد ہوں گی

03آوریل
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو بطور یوم القدس منایا جائے گا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو بطور یوم القدس منایا جائے گا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

صیہونیت واستعماریت اس حد تک پاگل اور اندھی ہوچکی کہ اسے بین الاقوامی سرحدوں، قوانین اور چارٹرز تک کی پرواہ نہیں

02آوریل
شب قدر رحمتوں کے نزول اورگناہوں کی مغفرت کی رات ہے ، علامہ ساجد نقوی

شب قدر رحمتوں کے نزول اورگناہوں کی مغفرت کی رات ہے ، علامہ ساجد نقوی

قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ تمام مسائل و مشکلات کا خاتمہ نہ ہو