صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا سعودی عرب، ترکی ،پاکستان ،انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک کھل کراسلامی جمہوری ایران کا ساتھ دیں، جیسے اسرائیل کی حمایت میں عالم کفر امریکہ برطانیہ جاپان فرانس اکٹھے ہو چکے ہیں ۔
حامد میر نے مزید لکھا کہ اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟
پاکستان نے 2 اپریل کو شام میں ایرانی قونصلر دفتر پر حملے کو خطے میں ایک بڑی کشیدگی کے طور پر اشارہ کیا تھا اور آج کی پیش رفت سفارت کاری کے بریک ڈاون کو ظاہر کرتی ہے۔
علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ دنیا بھر کے مظلوم رہبر معظم انقلاب کے ایک اشارے کے منتظر ہیں، عالمی استکبار جان لے کہ اس کے خوف کا بت پاش پاش ہو چکا ہے۔
سندھ اور بلوچستان میں تبلیغی فرائض انجام دینے والے علماء لائق تحسین ہیں، حجت الاسلام شیخ سلیم
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ نوشکی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے،
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا اور انہیں قریبی پہاڑوں کی جانب لے گئے۔
خداوند ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔