صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے عیدالفطر کی آمد پر دنیا کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کے شہر گجرات میں منعقدہ نزول قرآن یوم پاکستان کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سینیٹ وفاق کی نمائندگی کرتا ہے، آج سینیٹ نامکمل تھا، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہیں کرائے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوا۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
مولانا ضیاءالحسن نقوی 7 بجے ،مولانا غلام شبیر نقوی النجفی 7.45بجے نماز عید کی امامت کروائیں گے
عہد کریںاخوت،اتحاد، محبت و وحدت کاسفر جاری رہے گا، مظلوم فلسطینی و کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام
ایس یو سی کیجانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں
چاند نظر آنے کی صورت میںجامعتہ المنتظر، جامعتہ الکوثر اور دفتر قائد ملت جعفریہ میںاطلاع دی جائے، اعلامیہ