صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔
سیٹلائٹ کو آئی ایس ٹی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور سپارکو کے تعاون سے ڈیزائن اور تیارکیا گیا تھا
قابل ذکر ہے کہ علامہ شبیر حسن میثمی اپنے دورہ بحرین کے دوران وہاں منعقدہ دوسری عالمی فنانس کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔
مشکل حالات میں صحافیوں کا کرادر قابل تحسین جو اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر سچ کو عوام کے سامنے لانے کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی کی عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی کمیونٹی کے نام پیغام
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔
ایران اور پاکستان نے سرحدی علاقوں سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کےلئے مشترکہ کاوشوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں ممالک نے لائزون افسران کا تقرر کر دیا ہے جو اسی ہفتے میں ہی اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حسن قرائت اور چھوٹی سورتوں کے حفظ کے ذریعے بچوں کی قرآن کریم سے محبت اور تعلق میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
ایرانی صدر کے دورے میں کافی عرصے سے زیر التوا ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل پر کسی یقینی پیشرفت کا باقاعدہ اظہار نہیں کیا گیا