13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

13می
امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

رہبر معظم نے کہا کہ ائمہؑ کا بنیادی ہدف اسلامی معاشرہ تشکیل دینا تھا۔ اقتدار کے بغیر اسلامی معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں۔

13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

13می
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت حمایت مظلومین کانفرنس منعقد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت حمایت مظلومین کانفرنس منعقد

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی اشتعال بلاوجہ نہیں ہے، پاکستان سے محبت کرنے والوں کو پاکستان سے مایوس کیا جا رہا ہے

13می
ملی یکجہتی کونسل کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد

ملی یکجہتی کونسل کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد

اجلاس میں لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، مولانا اللہ وسایا، مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا مفتی گلزار نعیمی، سید ناصر عباس شیرازی، مولانا سید جعفر نقوی، زاہد علی آخونزادہ، عبداللہ گل اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔

12می
جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

اختتام تقریب پر سبھی شرکا نے محسن ملت کے مرقد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

12می
آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

11می
حضرت معصومہ قم اپنے دور میں خواتین کے لئے علم و کمال کا سر چشمہ تھیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت معصومہ قم اپنے دور میں خواتین کے لئے علم و کمال کا سر چشمہ تھیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام ہشتم نے اپنی بہن کو معصومہ کا لقب عطا کیا اس کے علاوہ ان کا مشہورو معروف لقب ”کریمہ اہل بیت ہے۔ اب فاطمہ معصومہ قمؑ کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

09می
لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 717 مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 329 عازمین حج سوار ہوئے۔

09می
استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا ، کفر سے کم نہیں ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا ، کفر سے کم نہیں ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ حج کے دوران سعودی قوانین کی پابندی عازمین حج پر ضروری ہے، خلاف ورزی مشکلات کا باعث ہوگی۔ حجاج کرام ممنوعہ اشیاءساتھ لے کر نہ جائیں ۔